تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانَہ تَلاشی" کے متعقلہ نتائج

تَلاشی

مال مسروقہ یا چھپائی ہوئی چیز حاصل کرنے کے لیے کسی شخص کی جبیں وغیرہ ٹٹولنا، جامعہ تلاشی، جھاڑا.

تَلاشی لینا

جھاڑ لینا

جامَہ تَلاشی

کسی مجرم کو حوالات یا جیل میں بند کرنے سے پہلے اس کے کپڑوں کی تلاشی لے کر ناجائز یا قیمتی اشیا کا اس سے لے لینا، کسی کے لباس اور جیبوں کی تلاشی

خانَہ تَلاشی

کسی گم شدہ چیز کے شبہ میں یا کسی بات کی تحقیقات کرنے کے لیے کسی کے گھر بار کی چھان پھٹک کرنا

پَرْوانَۂِ تَلاشی

(قانون) خانہ تلاشی کا وارنٹ

جامَہ تَلاشی لینا

وارَنْٹ تَلاشی

۔(عم)مذکر۔ (قانون) تلاشی کا حکم ۔تلاشی کا پروانہ۔ صحیح تلاشی کا وارنٹ ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ تَلاشی کے معانیدیکھیے

خانَہ تَلاشی

KHaana-talaashiiख़ाना-तलाशी

اصل: فارسی

وزن : 22122

خانَہ تَلاشی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی گم شدہ چیز کے شبہ میں یا کسی بات کی تحقیقات کرنے کے لیے کسی کے گھر بار کی چھان پھٹک کرنا
  • (مجازاً) تحقیق کرنا، جائزہ لینا

English meaning of KHaana-talaashii

Noun, Masculine

  • house-search, searching a house (for stolen property, etc.)
  • (metaphorically) to research, to review

ख़ाना-तलाशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी खोई हुई चीज़ के शक में या किसी बात की छानबीन करने के लिए किसी के घर-बार की छान-फटक करना, चुराकर या छिपाकर रखी हुई किसी चीज़ के लिए किसी के घर की तलाशी, घर-तलाशी, पुलिस आदि की ओर से घर की तलाशी, प्रतीकात्मक: निरिक्षण करना, तहक़ीक़ करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانَہ تَلاشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانَہ تَلاشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone