تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خانَہ نَشِینی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ نَشِینی کے معانیدیکھیے
خانَہ نَشِینی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۱. دنیوی تعلقات ترک کرکے گھر بیٹھ رہنا ، پردہ نشینی ، گوشہ نشینی .
- ۲. گھر میں بیکار پڑے رہنا .
- ۳. ترکِ ملازمت ، گوشہ نشینی .
شعر
پیری میں بھی ہم سے نہ ہوئی خانہ نشینی
باز آئے نہ بزموں سے نہ گزرے گزری سے
ہے مری خانہ نشینی سے یہ گھر گھر مذکور
خیل عشاق کا سرکوب کہیں بیٹھ رہا
کو بہ کو خانہ نشینی کا ہو اس کی چرچا
بیٹھے جو تجھ سا طرحدار بغل میں لے کر
English meaning of KHaana-nashiinii
Noun, Feminine
- leaving worldly relationships and staying at home
- sitting in the house, unemployed idle, retired
ख़ाना-नशीनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- घर में बेकार पड़े रहना, नौकरी छोड़ देना
- संसार के झगड़ों से मुक्त होकर एकान्त में जीवन व्यतीत करना, पर्दानशीनी, गोशा नशीनी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خانَہ نَشِینی)
خانَہ نَشِینی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔