تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خانَہ جَنْگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ جَنْگ کے معانیدیکھیے
خانَہ جَنْگ کے اردو معانی
صفت، واحد
- ۱. جو ذرا ذرا سی بات پر لڑ پڑے ، جھگڑالو .
- ۲. جنگجو ، خونخوار .
شعر
چار دانگ عالم ایجاد میں
چار موجیں ہیں بہم اور خانہ جنگ
جز کشت و خون بے گنہاں آستیں سے تو
باہر نکالتا ہے کب اے خانہ جنگ دست
شاید آتے جاتے پھر اس خانہ جنگ سے بگڑی ہے
گھر سے بہت کم میر رضاؔ جی اب ان روزوں نکلتے ہیں
English meaning of KHaana-ja.ng
Adjective, Singular
- creating a condition of civil war by an individual, quarrelsome, fighter
ख़ाना-जंग के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- जो ज़रा ज़रा सी बात पर लड़ पड़े, झगड़ालू, जंगजू, ख़ूँख़ार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خانَہ جَنْگ)
خانَہ جَنْگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔