تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خانَہ بَدوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خانَہ بَدوش کے معانیدیکھیے
خانَہ بَدوش کے اردو معانی
اسم، صفت
- وہ شخص جس کا کوئی مستقل ٹھکانہ نہ ہو، بے ٹھکانا، مارا مارا پھرنے والا، آوارہ، بنجارہ
- وہ جرگہ یا جتھا جو جنگلوں میں مارا مارا پھر کر زندگی گزارتا ہے، اور جہاں کھانے پینے کی سہولت ہو وہاں خیمے اور چھپر ڈال کر عارضی طور پر سکونت پذیر ہوجاتا ہے، صحرا نورد، بدّو
- حشرات الارض اور پرندوں کا ایک گروہ جو نقل مکانی کرتا ہے
شعر
ہم تو خانہ بدوش ہیں لوگو
ہم سے مت پوچھئے ٹھکانے کی
وہی خانہ بدوش امیدیں
وہی بے صبر دل کی خو ہے ابھی
تمہیں پتا نہیں خانہ بدوش امیدو؟
نیا علاقہ سر جاں بسا دیا گیا ہے
English meaning of KHaana-badosh
ख़ाना-बदोश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- घर का सामान साथ रखकर, इधर-उधर जीवन बितानेवाला, संचारजीवी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خانَہ بَدوش)
خانَہ بَدوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔