تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاموش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاموش کے معانیدیکھیے
خاموش کے اردو معانی
صفت
- جو اپنی زبان نہ کھولے، چپکا چپ، ساکت و صامت
- (مجازاً) سنسنان، ویرانی، اداسی سے معمور
- بجھا ہوا، گل شدہ (چراغ، آگ وغیرہ کے لیے مستعمل)
- افسردہ، غمگین، رنجیدہ
- مردہ، مرا ہوا، (حرف تنبیہہ) چپ کرو (استاد بچوں کو عموماً کہتے ہیں)
شعر
مستقل بولتا ہی رہتا ہوں
کتنا خاموش ہوں میں اندر سے
دیا خاموش ہے لیکن کسی کا دل تو جلتا ہے
چلے آؤ جہاں تک روشنی معلوم ہوتی ہے
کہہ رہا ہے شور دریا سے سمندر کا سکوت
جس کا جتنا ظرف ہے اتنا ہی وہ خاموش ہے
English meaning of KHaamosh
ख़ामोश के हिंदी अर्थ
خاموش کے مترادفات
خاموش کے قافیہ الفاظ
خاموش کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاموش)
خاموش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔