تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خامی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خامی کے معانیدیکھیے
خامی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کچا پن، نا پختگی، نا سمجھی
- نقص، عیب، برائی، بد نامی
- کمی
- ناتجربہ کاری، اناڑی پن
- نادانی، بے وقوفی
- کمزوری
شعر
مے میں کوئی خامی ہے نہ ساغر میں کوئی کھوٹ
پینا نہیں آئے ہے تو چھلکائے چلو ہو
English meaning of KHaamii
Noun, Feminine
- defect, fault, blemish, flaw, weakness, infirmity, imperfection, deficiency, failing
- rawness, unripeness
- immaturity, inexperience
ख़ामी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कच्चापन, अपरिपक्वता, नासमझी
- दोष, त्रुटि, बुराई, बदनामी
- कमी
- अनुभव न होना, अनाड़ीपन
- मूर्खता, बेवक़ूफ़ी
- कमज़ोरी
خامی کے مترادفات
خامی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خامی)
خامی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔