تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خامَہ فَرْسا" کے متعقلہ نتائج

خَطّاط

فن خطاطی کا جاننے والا، خوش نویس

خَطّاطِ یَک قَلَم

(خوش نویسی) قلمی لِکھائی کا وہ فن کار جو محض ایک قَلَم سے مُختَلف نمونہ کی تحریر رقم کر سکے.

خَطّاطی

خاص طرزِ تحریر، طریقۂ کتابت، خوش نویسی، فن خوش نویسی

خَطِّ تَع٘لِیق

چوتھی صدی ہجری خط رقاع اور توقیع سے ایک نیا خط وضع ہوا جو خط تعلق کے نام سے مشہور ہوا یہ خطِ شکستہ کی ایک قسم ہے، خط تعلق شاہی رسل و رسائل سرکاری کاروبار اور عام مراسلات میں اِستعمال ہوتا تھا اس لیے اس کا دوسرا نام خط تَرّسّل بھی ہے یہ ایک پیچیدہ خط تھا.

خَطّی تَفاعُل

(سائنس) مختلف لکیروں پر مقرر خول

خَطّی طَیف

(سائنس) نور کی شعائیں جو ایک طویل سلسلے میں ہوں ، (Linear Spectrum) اگر مبنع سے چند مخصوص موج خارج ہوں تو شگاف کے عکس ایک دوسرے سے الگ ہوتے ہیں اور چمک دار خطوط کا سلسلہ معلوم ہوتے ہیں. ایسا طیف خطی طیف کہلاتا ہے .

خَطِّ تَقاطُع

(معماری) باہم قطع کرنے والی لکیر جو گن٘بد کے نِشان میں برابری قائم کرنے کے لئے لگائی جاتی ہے

خَطّ تَراشی

حجامت بنانا یا بنوانا ، بال بنانے کا عمل

خَطِّ تَوام

یہ خط دو باریک کاغذوں پر لکھا جاتا ہے الفاظ کا ایک جز ایک صفحہ پر سیدھا اور دوسرے پر الٹا لکھتے ہیں حروف کی حدبندی دونوں صفحوں پر نہایت باریک لکیروں سے کر دی جاتی ہے پھر ان لکیروں سے ملحق باقی حصہ کاغذ پر گہری گل کاری کر دیتے ہیں تاکہ دیکھنے والا جدا جدا طور پر صفحات کو دیکھ کر یہ نہ سمجھ سکے کہ اس پر کچھ لکھا ہے مگر جب دونوں کاغذوں کو ملا کر روشنی میں دیکھا جائے تو سفید حروف بقلم جلی نظر آئیں

خَطِّ تازِیانَہ

بدّھی ، چابک کا نِشان

خَطِّ آتِشی

(طبیعیات) کوئی دو قریب کی شعاعیں اِنعکاس یا اِنعطاف ایک نُقطہ پر متقاطع ہو سکتی ہیں لیکن پہ ضروری نہیں کہ یہ نُقطہ دُور اور نزدیک کی شعاعوں کے نقاطع کے نُقطہ سے مُنطنق ہو البتہ تمام شُعاعیں ایک خاص مُنجی سے تماس رکتھی ہیں جو (پوجہ کثرت حدت نوروحرارت) خط آتشی یا آتشی منحنی کہلاتا ہے

خَطّی تَرْتِیب

(سائنس) لکیروں کی ترتیب کے مطابق ایک خط مستقیم پر ترتیب دیا ہوا.

خُطُوطِ تَساویِ حَرارَت

دنیا میں باعتبار جتربے کے خطوط کھینچے گئے ہیں جو مُختلف مقامات کے درجات حرارت ایک ہی وقت اور فصل میں ظاہر کرتے ہیں ان سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کن کن اقطاع و بلاد عالم کی اوسط حرارت کس زمانے میں مساوی ہوتی ہے ، آلہ مقیاس الحرارت کے ذریعہ سے جن اباد یا غیر اباد مقاموں کے درجات حرارت مساوی نکلے ہیں وہ ایک ہی خط میں دالے گئے ہیں. انہیں خطوط کو خطوط تساوی حرارت سے موسم کرتے ہیں

خَطِّ طَشْتی

وہ خط جو سائیکلون کی سِمت کو ظاہر کرتا ہے اسے خطِ سمتی اور دوسرا خط جو خطِ سمتی کو کاٹتا ہے اسے خطِ طشتی کہتے ہیں

خَطِّ تَصْوِیر

مصر میں رائج ایک خط جس میں کیلوں یا تیروں کی طرح کے خط سے تصویر بنائی جاتی تھی اور تصویروں سے اپنا مطلب ظاہر کیا جاتا تھا.

خَطِّ طِلا

(خُوشنویسی) سُنہری تحریر.

خَطّی تَناسُب

(سائنس) مقررہ لکیروں کے درمیان مناسبت.

خَطِّ طُومار

(خُوشنویسی) خط سخ کی جلی قلم تحریر- اِس خط میں حرف کا دور حرف کی کُل لمبان کا دوحصّے اور سطح اس کی دُگنی ہوتی ہے رک : خط ثلث.

خَطّ ِ اِعْتِدال

ایک فرضی لکیر جو زمین پر عین قطبین کے درمیان تسلیم کی جاتی ہے

خَطِّ طُولی

کِسی چیز کی لمبائی میں کھین٘چی جانے والی لکیر.

خَطِّ طِلَسْم

(خوشَنویسی) وہ تحریر یا لکھت جس میں حروف کی حقیقی اور اصلی اشکال کو بعض مخصوص علامات، مُقرَرہ نشانات یا اعداد میں درج کیا جائے تاکہ ان رموز سے نا واقف شخص اس تحریر کو نہ سمجھ سکے، خط اشارہ، خط ہندسہ

خَطِّ تِلَنگی

(محرری) ہندوستان کے مروّجہ چار اصل رسم خط میں کا ایک خط جو شمالی ہند کے دیونا گری خط کے مُقابلے میں جنوبی ہند میں غیر آریا نسل کا قدیم رسم خط ہے اس کی کئی شاخیں ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خامَہ فَرْسا کے معانیدیکھیے

خامَہ فَرْسا

KHaama-farsaaख़ामा-फ़र्सा

اصل: فارسی

وزن : 2222

  • Roman
  • Urdu

خامَہ فَرْسا کے اردو معانی

اسم

  • لکھنے والا، قلم گھسنے والا یعنی مصنف

شعر

Urdu meaning of KHaama-farsaa

  • Roman
  • Urdu

  • likhne vaala, qalam ghisne vaala yaanii musannif

English meaning of KHaama-farsaa

Noun

  • writer

ख़ामा-फ़र्सा के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • लिखने वाला, क़लम घिसने वाला अर्थात लेखक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَطّاط

فن خطاطی کا جاننے والا، خوش نویس

خَطّاطِ یَک قَلَم

(خوش نویسی) قلمی لِکھائی کا وہ فن کار جو محض ایک قَلَم سے مُختَلف نمونہ کی تحریر رقم کر سکے.

خَطّاطی

خاص طرزِ تحریر، طریقۂ کتابت، خوش نویسی، فن خوش نویسی

خَطِّ تَع٘لِیق

چوتھی صدی ہجری خط رقاع اور توقیع سے ایک نیا خط وضع ہوا جو خط تعلق کے نام سے مشہور ہوا یہ خطِ شکستہ کی ایک قسم ہے، خط تعلق شاہی رسل و رسائل سرکاری کاروبار اور عام مراسلات میں اِستعمال ہوتا تھا اس لیے اس کا دوسرا نام خط تَرّسّل بھی ہے یہ ایک پیچیدہ خط تھا.

خَطّی تَفاعُل

(سائنس) مختلف لکیروں پر مقرر خول

خَطّی طَیف

(سائنس) نور کی شعائیں جو ایک طویل سلسلے میں ہوں ، (Linear Spectrum) اگر مبنع سے چند مخصوص موج خارج ہوں تو شگاف کے عکس ایک دوسرے سے الگ ہوتے ہیں اور چمک دار خطوط کا سلسلہ معلوم ہوتے ہیں. ایسا طیف خطی طیف کہلاتا ہے .

خَطِّ تَقاطُع

(معماری) باہم قطع کرنے والی لکیر جو گن٘بد کے نِشان میں برابری قائم کرنے کے لئے لگائی جاتی ہے

خَطّ تَراشی

حجامت بنانا یا بنوانا ، بال بنانے کا عمل

خَطِّ تَوام

یہ خط دو باریک کاغذوں پر لکھا جاتا ہے الفاظ کا ایک جز ایک صفحہ پر سیدھا اور دوسرے پر الٹا لکھتے ہیں حروف کی حدبندی دونوں صفحوں پر نہایت باریک لکیروں سے کر دی جاتی ہے پھر ان لکیروں سے ملحق باقی حصہ کاغذ پر گہری گل کاری کر دیتے ہیں تاکہ دیکھنے والا جدا جدا طور پر صفحات کو دیکھ کر یہ نہ سمجھ سکے کہ اس پر کچھ لکھا ہے مگر جب دونوں کاغذوں کو ملا کر روشنی میں دیکھا جائے تو سفید حروف بقلم جلی نظر آئیں

خَطِّ تازِیانَہ

بدّھی ، چابک کا نِشان

خَطِّ آتِشی

(طبیعیات) کوئی دو قریب کی شعاعیں اِنعکاس یا اِنعطاف ایک نُقطہ پر متقاطع ہو سکتی ہیں لیکن پہ ضروری نہیں کہ یہ نُقطہ دُور اور نزدیک کی شعاعوں کے نقاطع کے نُقطہ سے مُنطنق ہو البتہ تمام شُعاعیں ایک خاص مُنجی سے تماس رکتھی ہیں جو (پوجہ کثرت حدت نوروحرارت) خط آتشی یا آتشی منحنی کہلاتا ہے

خَطّی تَرْتِیب

(سائنس) لکیروں کی ترتیب کے مطابق ایک خط مستقیم پر ترتیب دیا ہوا.

خُطُوطِ تَساویِ حَرارَت

دنیا میں باعتبار جتربے کے خطوط کھینچے گئے ہیں جو مُختلف مقامات کے درجات حرارت ایک ہی وقت اور فصل میں ظاہر کرتے ہیں ان سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ کن کن اقطاع و بلاد عالم کی اوسط حرارت کس زمانے میں مساوی ہوتی ہے ، آلہ مقیاس الحرارت کے ذریعہ سے جن اباد یا غیر اباد مقاموں کے درجات حرارت مساوی نکلے ہیں وہ ایک ہی خط میں دالے گئے ہیں. انہیں خطوط کو خطوط تساوی حرارت سے موسم کرتے ہیں

خَطِّ طَشْتی

وہ خط جو سائیکلون کی سِمت کو ظاہر کرتا ہے اسے خطِ سمتی اور دوسرا خط جو خطِ سمتی کو کاٹتا ہے اسے خطِ طشتی کہتے ہیں

خَطِّ تَصْوِیر

مصر میں رائج ایک خط جس میں کیلوں یا تیروں کی طرح کے خط سے تصویر بنائی جاتی تھی اور تصویروں سے اپنا مطلب ظاہر کیا جاتا تھا.

خَطِّ طِلا

(خُوشنویسی) سُنہری تحریر.

خَطّی تَناسُب

(سائنس) مقررہ لکیروں کے درمیان مناسبت.

خَطِّ طُومار

(خُوشنویسی) خط سخ کی جلی قلم تحریر- اِس خط میں حرف کا دور حرف کی کُل لمبان کا دوحصّے اور سطح اس کی دُگنی ہوتی ہے رک : خط ثلث.

خَطّ ِ اِعْتِدال

ایک فرضی لکیر جو زمین پر عین قطبین کے درمیان تسلیم کی جاتی ہے

خَطِّ طُولی

کِسی چیز کی لمبائی میں کھین٘چی جانے والی لکیر.

خَطِّ طِلَسْم

(خوشَنویسی) وہ تحریر یا لکھت جس میں حروف کی حقیقی اور اصلی اشکال کو بعض مخصوص علامات، مُقرَرہ نشانات یا اعداد میں درج کیا جائے تاکہ ان رموز سے نا واقف شخص اس تحریر کو نہ سمجھ سکے، خط اشارہ، خط ہندسہ

خَطِّ تِلَنگی

(محرری) ہندوستان کے مروّجہ چار اصل رسم خط میں کا ایک خط جو شمالی ہند کے دیونا گری خط کے مُقابلے میں جنوبی ہند میں غیر آریا نسل کا قدیم رسم خط ہے اس کی کئی شاخیں ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خامَہ فَرْسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خامَہ فَرْسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone