تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خام پارا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خام پارا کے معانیدیکھیے
خام پارا کے اردو معانی
صفت
- (کنایتہً) دنیا .
- ایک چھوٹی توپ جسے گروہ یا رہکلہ بھی کہتے ہیں .
- بد زبان عورت .
- وہ لڑکی جس نے بلوغت سے قبل عورت مرد کے تعلقات کا تجربہ کیا ہو؛ بہت زیادہ بننے والی ؛ بظاہر جنسی تعلقات میں قدرے زیادہ محتاط ، (کلمہ تشنیع کے طور پر) بد معاش ، آوارہ ، مکارہ .
English meaning of KHaam-paaraa
Adjective
- a girl of loose morals posing as prude, sharp or cunning woman
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خام پارا)
خام پارا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔