تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خام پارَہ" کے متعقلہ نتائج

اَشْرَف

شریف تر، بزرگ تر، فوقیت رکھنے والا، اعلیٰ ، افضل

اَشْرَفی

طلائی سکہ، سونے کا سکہ، سونے کی مہر

اَشْرَفِیَّت

تفوق، بزرگی، ترجیح، افضل و اشرف ہونا

اَشْرَفُ النّاس

اَشْرَفُ الْاَن٘بِیا

آنحضرت صلعم جو تمام انبیا سے افضل ہیں

اَشْرَفی جُوتا

اشرفی بوٹی کا جوتا، وہ جوتا جس پر اشرفی بوٹی کا کام ہو

اَشْرَفی بُوٹی

زربفت اور کمخواب وغیرہ کی گول گول سنہری بوٹی جو اشرفی کے برابر ہوتی ہے

اَشْرَفُ الْحَیوان

اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے

اَشْرَفِیوں کا توڑا

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

اَشْرَفُ الْحَیوانات

اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے

سَن٘گِ اَشْرَف

(حجریات) ایک عمدہ قِیمتی پتّھر جو نفیس اشیائے آرائش بنانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے سن٘گِ مرمر کی بیش قِیمت قِسم.

اردو، انگلش اور ہندی میں خام پارَہ کے معانیدیکھیے

خام پارَہ

KHaam-paaraख़ाम-पारा

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: گالی

خام پارَہ کے اردو معانی

صفت، مؤنث

  • وہ لڑکی جس نے بلوغت سے قبل عورت مرد کے تعلقات کا تجربہ کیا ہو، بہت زیادہ بننے والی، بظاہر جنسی تعلقات میں قدرے زیادہ محتاط، (کلمہ تشنیع کے طور پر) بد معاش، آوارہ، مکارہ
  • ایک چھوٹی توپ جسے گروہ یا رہکلہ بھی کہتے ہیں
  • (کنایتہً) دنیا
  • بد زبان عورت

English meaning of KHaam-paara

Adjective, Feminine

  • a term of abuse applied to a woman who has been cohabited with before the age of maturity, a prude
  • a term of abuse applied to a woman who has been cohabited with before the age of maturity, a sharp or cunning woman, a prude
  • a girl of loose morals posing as prude, sharp or cunning woman
  • (metaphorically) world
  • a small cannon
  • a sharp or cunning woman

ख़ाम-पारा के हिंदी अर्थ

विशेषण, स्त्रीलिंग

  • (गाली) वह स्त्री जिसका कौमार्य नष्ट हो गया हो, क्षतयोनि, व्यभिचारिणी, छिनाल।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خام پارَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خام پارَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone