Search results
Saved words
Showing results for "KHaalii"
Meaning ofSee meaning KHaalii in English, Hindi & Urdu
English meaning of KHaalii
Adjective
- desolate, deserted, uninhabited, unoccupied, clear (sky, etc.), destitute of, poor, deprived of, empty, unfilled, vacant, void, blank, devoid of, hollow, inoperative, idle, mere, only
Adverb
- alone, by oneself, singly
- idly
Sher Examples
aah jo dil se nikālī jā.egī
kyā samajhte ho ki ḳhālī jā.egī
aah jo dil se nikali jaegi
kya samajhte ho ki KHali jaegi
itnā ḳhālī thā andarūñ merā
kuchh dinoñ to ḳhudā rahā mujh meñ
itna KHali tha andarun mera
kuchh dinon to KHuda raha mujh mein
dil soz se ḳhālī hai nigah paak nahīñ hai
phir is meñ ajab kyā ki tū bebāk nahīñ hai
dil soz se KHali hai nigah pak nahin hai
phir is mein ajab kya ki tu bebak nahin hai
ख़ाली के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (पात्र) जिसके अन्दर कोई चीज न हो। रीता। जैसे खाली लोटा, खाली बक्स।
- खोखला, अकेला, सिर्फ़, बेकार, निकम्मा
- जिस पर अथवा जिसके ऊपर कुछ या कोई स्थित न हो। जैसे-खाली कुरसी, खाली जगह, खाली मकान।
- जिसके अंदर कोई चीज़ न हो; जिसमें अंदर की जगह रिक्त हो; रीता
- जिसमें कुछ भरा न हो, रिक्त, जिसमें कोई रहता न हो, गैर आबाद, केवल, सिर्फ़।।
- जिसमें कुछ भरा न हो
- जिसपर कुछ स्थित न हो
- जिसमें आवश्यक पदार्थ न हो
- विहीन; रहित
- जो इस समय उपयोग में न आ रहा हो
- जो निष्फल या व्यर्थ सिद्ध हुआ हो।
خالی کے اردو معانی
صفت
- چان٘د کا گیارہواں مہینہ ذیعقد ، جس کے معنی صاحب قیام ہیں ، عرب اس مہینے میں جنگ و جلد موقوف رکھتے تھے ملکہ نور جہاں نے اس کا نام خالی رکھ دیا ، جس کے سبب لوگوں نے اس ماہ میں شادی بیاہ بھی موقوف کردیا ، جاہل اسے منحوس خیال کرنے لگے .
- جہاں یا جس میں کچھ نہ ہو ، تہی ، بھرا کا نقیض .
- یوں ہی ، خواہ مخواہ ، بے مقصد ، بلاوجہ .
- صرف ، محض ، فقط .
- (طب) نبض کی رفتار کی ایک لہر .
- نام جو بغیر کسی القاب و آداب کے لیا جائے .
- اکیلا ، تنہا .
- جسے کوئی کام نہ ہو ، بیکار ، فارغ (بیٹھنا کے ساتھ مستعمل) .
- آنکھ کے استھ جس پر عینک یا کوئی دوسری چیز مددگار ہو. انسان کی نظر .
- بغیر نقطے کا حرف ، حرف غیر منقوطہ .
- خالی الذہن .
- چھوڑی ہوئی جگہ ، بغیر لکھے .
- کورا ، ساداہ کاغذ .
- معرَا .
- خلا .
- کھوکلا ، معریٰ .
- . جس کے پاس روپیہ پیسا نہ ہو، تہی دست ، مفلس .
- غیر آباد جس میں کوئی رہتا نہ ہو (مکان وغیرہ کے لیے مستعمل) .
- سونا ، سنسان ، ویران ، اجڑا ہوا .
- مبرَا ، الگ ، جدا .
- بچا ہوا ، محفوظ ، مامون .
- محروم و نامراد ، خالی ہاتھ .
- ۔(ع) صفت۔ ۱۔بھرا کا نقیض۔ تہی۔ کھوکھلا۔ ۲۔(اردو) صِرف محض۔ ؎ ۳۔ اکیلا۔ تنہا۔ ؎ ۴۔ بیکار۔ نکمّا جیسے خالی پھرتا ہے۔ ۵۔بے روزگا۔ معطّل۔ ۶۔سونا۔ خالی گھر برا معلوم ہوتا ہے۔ ۷۔(اردو) مذکر۔ (غو) ذی قعدہ چاند کا گیارہواں مہینہ یہ نام نور جہاں بیگم نے رکھا تھا۔ عورتیں اس مہینے کو منحوس سمجھتی ہیں۔ ؎ ۸۔ صفت۔ غیر معمور۔ غیر آباد۔ کرایہ دار چلا گیا مکان خالی ہے۔ آج کل یہاں ججی کا عہدہ خالی ہے۔ ۹۔فارغ۔ بے شمغلہ۔ اس وقت تم خالی ہو۔ ہمارا تھوڑا سا کام کردو۔
- ابر سے عاری ، وہ حصہ جہاں بادل نہ ہوں (آسمان کے ساتھ) .
- جس پر کچھ رکھا نہ ہو ، بے بار ، بن لدا (زین گھوڑے وغیرہ کے ساتھ) .
- فرصت کا (وقت وغیرہ کے ساتھ مستعمل) .
- بے اثر ، بے نتیجہ .
- ہندُوستانی موسیقی کی ایک اصطلاح جو کہ ضرب کے مقابلے میں سکوت کے لیے استعمال ہوتی تھی نیز انسانی آواز
- (فن بنوٹ) چوٹ بچانا
- (تصوّف) روح کی جسم کے تعلق سے ایک صفت جس میں سننا، کھانا ، پینا وغیرہ شامل ہے
Synonyms of KHaalii
Idioms of KHaalii
Rhyming words of KHaalii
Compound words of KHaalii
Showing search results for: English meaning of khaalee, English meaning of khaali
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (KHaalii)
KHaalii
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone