Search results
Saved words
Showing results for "masdar kaa qaa'ida"
Meaning ofSee meaning masdar kaa qaa'ida in English, Hindi & Urdu
مَصْدَر کا قاعِدَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۔خاص فصحائے دہلی اور متقدمین لکھنؤ اس حالت میں جب مفعلول کسی فعل کا مونث ہو۔ علامت مصدری یعنی ناکے الف کویائے معروف سے بدل کر بولتے ہیں۔ جیسے بات کرنی چاہیے جان دینی دشوارہوگئی۔ اب فصحائے متاخرین لکھنؤ اس طرح نہیں بولتے۔ دیکھونا۔
- جب مفعول کسی فعل کا مونث ہو علامت مصدری یعنی نا کے الف کو یائے معروف سے بدل کر بولتے ہیں جیسے بات کرنی چاہیے ، جان دینی دشوار ہو گئی ہے
Showing search results for: English meaning of masdar ka kaida, English meaning of masdar ka qaida
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (masdar kaa qaa'ida)
masdar kaa qaa'ida
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone