تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھال اُپاڑ" کے متعقلہ نتائج

اُپاڑ

دانے یا آبلے جو تیز دوا کی مالش سے جلد پر نمودار ہو جائیں.

اُپاڑنا

جڑ سے اکھاڑنا ، جڑ سمیت ڈھا دینا ، بیخ کنی کرنا ، نیست و نابود کرنا.

لَہْلوٹ کُھل اُپاڑ

بے حد گرویدہ جو کسی طرح پیچھا نہ چھوڑے.

کَھل اُپاڑ

۔(ھ۔ کھَلْ۔ مخفف۔ کھال کا) (دہلی) کھال اُدھیڑنے والا۔ لینے کے واسطے کھال تک میں سے نکال لینے والا۔ ۲۔ کج بحث۔ ؎

کھال اُپاڑ

بدن سے کھال اُتارنے والا ؛ رقم وغیرہ زبردستی چھین لینے والا ؛ گاہک سے زیادہ سے زیادہ رقم وصول کرنے والا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کھال اُپاڑ کے معانیدیکھیے

کھال اُپاڑ

khaal-upaa.Dखाल-उपाड़

وزن : 21121

  • Roman
  • Urdu

کھال اُپاڑ کے اردو معانی

  • بدن سے کھال اُتارنے والا ؛ رقم وغیرہ زبردستی چھین لینے والا ؛ گاہک سے زیادہ سے زیادہ رقم وصول کرنے والا.

Urdu meaning of khaal-upaa.D

  • Roman
  • Urdu

  • badan se khaal utaarne vaala ; raqam vaGaira zabardastii chhiin lene vaala ; gaahak se zyaadaa se zyaadaa raqam vasuul karne vaala

English meaning of khaal-upaa.D

  • one who takes the skin off', one who is exacting in money-matters, a skin-flint

खाल-उपाड़ के हिंदी अर्थ

  • शरीर से खाल उतारने वाला, धन आदि बलपुर्वक छीन लेने वाला, ग्राहक से अधिक-से अधिक मूल्य वसूल करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اُپاڑ

دانے یا آبلے جو تیز دوا کی مالش سے جلد پر نمودار ہو جائیں.

اُپاڑنا

جڑ سے اکھاڑنا ، جڑ سمیت ڈھا دینا ، بیخ کنی کرنا ، نیست و نابود کرنا.

لَہْلوٹ کُھل اُپاڑ

بے حد گرویدہ جو کسی طرح پیچھا نہ چھوڑے.

کَھل اُپاڑ

۔(ھ۔ کھَلْ۔ مخفف۔ کھال کا) (دہلی) کھال اُدھیڑنے والا۔ لینے کے واسطے کھال تک میں سے نکال لینے والا۔ ۲۔ کج بحث۔ ؎

کھال اُپاڑ

بدن سے کھال اُتارنے والا ؛ رقم وغیرہ زبردستی چھین لینے والا ؛ گاہک سے زیادہ سے زیادہ رقم وصول کرنے والا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھال اُپاڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھال اُپاڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone