تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کھال اُدھیڑْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کھال اُدھیڑْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: کھال
کھال اُدھیڑْنا کے اردو معانی
- بہت مارنا، چمڑی ادھیڑنا
- پوست کا گوشت سے جدا کرنا، کھال اتارنا
- بہت زیادہ دق کرنا، ازحد پریشان کرنا
- زیادہ سے زیادہ قمیت وصول کرنا، بری طرح لوٹ کھسوٹ مچانا
- پوست اتارنا، قمچی یا کوڑے سے مارنا
खाल उधेड़ना के हिंदी अर्थ
- बहुत मारना, चमड़ी उधेड़ना
- खाल का गोश्त से जुदा करना, खाल उतारना
- अधिक परेशान करना, अत्यधिक परेशान करना
- अधिक से अधिक मूल्य प्राप्त करना, बुरी तरह लूट खसूट मचाना
- खाल उतारना, पतली बाँस की छड़ी या कोड़े से मारना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کھال اُدھیڑْنا)
کھال اُدھیڑْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔