تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاک٘سار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاک٘سار کے معانیدیکھیے
خاک٘سار کے اردو معانی
صفت
- حقیر، ناچیز، عاجز (بندہ) خاک کی مانند
- متکلم کسر نفسی سے اپنے آپ کو کہتا ہے
شعر
تراب پائے حسینان لکھنؤ ہے یہ
یہ خاکسار ہے اخترؔ کو نقش پا کہیے
ملت کی آبرو کو ملاتا ہے خاک میں
لیڈر ہمارا کتنا بڑا خاکسار ہے
English meaning of KHaaksaar
Adjective
- humble
- this humble person, used by a speaker or writer when referring to himself or herself
ख़ाकसार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बहुत अधिक विनीत या दीन; तुच्छ; नाचीज़, विनम्र, विनीत
- (प्रायः नम्रता दिखलाने के उद्देश्य से अपने लिए प्रयुक्त शब्द)
خاک٘سار کے مترادفات
خاک٘سار کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاک٘سار)
خاک٘سار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔