تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاک" کے متعقلہ نتائج

مَخْلُوق

دنیا کے لوگ، دنیا والے

مَخْلُوق پَرَسْتی

مخلوق کو پوجنا

مَخْلُوق خُدا

خدا کی مخلوق، بندے، لوگ، دنیا کے لوگ، عوام

مَخْلُوقِ آتِش

آتش یعنی آگ سے پیدا کردہ مخلوق ؛ مراد : شیاطین

مَخْلُوقِ اِلہٰی

خدا کی مخلوق ، مخلوقِ خدا ؛ مراد : بندے ، لوگ ، دنیا کے لوگ ، عوام

مَخْلُوقَہ

پیدا کی گئی چیزیں، مخلوق

مَخْلُوقات

ہر قسم کی مخلوق، مخلوق، دنیا اور جو کچھ دنیا میں ہے، کائنات اور تمام اشیا جو کائنات میں ہیں، دنیا و مافیہا

مَخْلُوقِیَّت

پیدا کیے جانے کی حالت ، مخلوق ہونا ، پیدا کیا جانا

ہَوائی مَخلُوق

وہ مخلوق جو نظر نہ آئے یا جس کا صرف ہیولا سا دکھائی دے ، جن بھوت وغیرہ ، غیر مرئی مخلوق ۔

زَمِینی مَخْلُوق

دُنیا میں اور زمین پر پائی جانے والی مخلوق (آسمانی مخلوق کے بالمقابل)

خورْد بِینی مَخْلُوق

رک : خُوردبینی اجسام ؛

نُوری مَخْلُوق

وہ مخلوق جس کو اللہ تعالیٰ نے نور سے پیدا کی ایعنی فرشتے ، ملائک (ناری کے مقابل).

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

نَنْگِ مَخلُوق

خلق ِخدا کی بدنامی کا باعث (نیز اپنے لیے بطور انکسار) ۔

عامَّۂ خَلائِق

عام لوگ، تمام لوگ، عام آدمی، عامۂ خلائق، عوام الناس، عوام

مُخِل اَوقات

وقت میں خلل ڈالنے والا، جو وقت ضائع کرنے کا باعث بنے

عامَّۂِ خِلْقَت

عام لوگ، تمام لوگ، عام آدمی، عامۂ خلائق، عوام الناس

تَخَلُّلِ آسُودَگیِٔ عام خَلائِق

عام خلقت کی آسائش میں خلل اندازی

اردو، انگلش اور ہندی میں خاک کے معانیدیکھیے

خاک

KHaakख़ाक

اصل: فارسی

وزن : 21

خاک کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مٹی

    مثال - پد خاک کا بنا ہوا پتلا مٹی سے بنا ہوا جاندار یعنی انسان

  • گرد، دھول
  • زمین، ارض، ملک
  • راکھ، بھبوت
  • خمیر، سرشت
  • قبر، تربت
  • نفی فعل و تاکید نفی کے لیے، ہرگز نہیں

فعل متعلق

  • بیکار، فضول، بے حاصل، بے فائدہ
  • کچھ نہیں (نفی کے معنی میں) ذرا سا
  • کیون٘کر، کیا، کس طرح
  • کچھ
  • ہیچ، بے وقعت
  • تف، افسوس
  • تحقیر کے لیے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of KHaak

Noun, Feminine

  • dust

    Example - Khak ka putla mitti se bana hua jandar yaini insan

  • ashes
  • earth, land
  • grave
  • away! out!

Adverb

  • worthless/ No use, trivial
  • none at all, nothing whatever

ख़ाक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मिट्टी, मृत्तिका

    उदाहरण - पद-खाक का पुतला-मिट्टी से बना हुआ जानदार यानी इंसान

  • धूल, गर्द
  • भूमि, ज़मीन
  • भस्म, राख, भभूत
  • स्वभाव, प्रकृति
  • क़ब्र
  • धूल, कुछ भी
  • नकार पर ज़ोर के लिए, हरगिज़ नहीं

क्रिया-विशेषण

  • बेकार, बेफ़ाइदा, तुच्छ वस्तु
  • कुछ नहीं (नकार के अर्थ में) ज़रा सा
  • क्योंकर, क्या, किस तरह
  • कुछ
  • महत्वहीन
  • अफ़सोस
  • नीचा दिखाने के लिए

خاک سے متعلق دلچسپ معلومات

خاک اس لفظ کو اردو میں فارسی’’ہیچ‘‘ کے معنی میں بولتے ہیں۔ غالب نے قتیل کا مذاق اڑایا ہے کہ انھوں نے ’’ہیچ نہ بود‘‘ کی جگہ ’’خاک نہ بود‘‘ لکھ دیا ہے۔ قتیل ذی علم آدمی تھے، اور تحقیق لغات میں غالب کچھ بہت مستند نہ تھے۔ میں نے گمان کیا کہ قتیل نے ’’خاک نہ بود‘‘ بمعنی ’’ہیچ نہ بود‘‘ لکھا تو کوئی بنیاد تو ہوگی۔ لیکن تلاش بسیار کے باوجود مجھے فارسی میں ’’خاک نہ بود‘‘ بمعنی ’’ہیچ نہ بود‘‘ نہیں ملا۔ معلوم ہوا تحقیق لغات میں غالب کچے رہے ہوں، لیکن محاورے میں پکے تھے۔ اردو میں ’’خاک نہیں‘‘ بمعنی ’’کچھ نہیں‘‘ فصیح اور ملیح ہے۔ خود غالب کی غزل، جس کی ردیف ’’میں خاک نہیں‘‘ ہے،اس بیان کا ثبوت ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاک)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone