تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاک تُودَہ" کے متعقلہ نتائج

خاک تُودَہ

مٹی کا ڈھیر، ریت کا ٹیلا

خاک تُودَہ بَنا دینا

مورد الزام کرنا، ہدف ملامت بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں خاک تُودَہ کے معانیدیکھیے

خاک تُودَہ

KHaak-todaख़ाक-तोदा

وزن : 2122

خاک تُودَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مٹی کا ڈھیر، ریت کا ٹیلا
  • مٹی کا ڈھیر، جس پر تیر اندازی کی مشق کی جاتی ہے، ہلک، چاند ماری کا ڈھان٘چہ
  • (اردو) لڑکوں کا کھیل، کسی چیزکو خاک میں چھپا کر اس خاک کے دو حصّے کرکے بانٹ لیتے ہیں، وہ چیز، جس کے حصّے میں نکلتی ہے، وہی اس کا مالک ہوجاتا ہے

English meaning of KHaak-toda

Noun, Masculine

  • a pile or mound of earth, a butt or mark of earth (for shooting arrows at), a sand-hill

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاک تُودَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاک تُودَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words