تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاک پھانْکْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاک پھانْکْنا کے معانیدیکھیے
خاک پھانْکْنا کے اردو معانی
- واہی تباہی پھرنا، مارے مارے پھرنا، جھک مارنا
- جدوجہد میں سرگرداں رہنا
- فاقے کرنا، بھوکوں مرنا
English meaning of KHaak phaa.nknaa
- to wander about, to stray
- to deviate (from truth), to lie
ख़ाक फाँकना के हिंदी अर्थ
- आवारा फिरना, भटकना, मारे मारे फिरना, झक मारना
- पराक्रम और प्रयास में जुटे रहना
- भूखे रहना, भूखों मरना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاک پھانْکْنا)
خاک پھانْکْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔