تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاک میں مِلْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاک میں مِلْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: کنایۃً
خاک میں مِلْنا کے اردو معانی
- دفن ہونا ، پیوند زمین ہونا ، مرجانا .
- ضائع ہونا ، تلف ہونا .
- ۔۱۔ضائع ہونا۔ تلف ہونا۔ مٹ جانا۔ میری محنت خاک میں مل گئی۔ ۲۔مرنے کے بعد زمین میں دفن ہونا۔ ؎ ۳۔ (کنایۃً) برباد ہونا۔ پریشاں ہونا۔ ؎
شعر
انہیں تو خاک میں ملنا ہی تھا کہ میرے تھے
یہ اشک کون سے اونچے گھرانے والے تھے
خاک میں ملنا تھا آخر بے نشاں ہونا ہی تھا
جلنے والے کے مقدر میں دھواں ہونا ہی تھا
English meaning of KHaak me.n milnaa
- come to naught, (plans) be ruined, (hopes) be dashed, die
ख़ाक में मिलना के हिंदी अर्थ
- ۔۱۔ज़ाए होना। तलफ़ होना। मिट जाना। मेरी मेहनत ख़ाक में मिल गई। २।मरने के बाद ज़मीन में दफ़न होना। ३। (कनाएन) बर्बाद होना। परेशां होना।
- ज़ाए होना, तलफ़ होना
- दफ़न होना, पैवंद ज़मीन होना, मर जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاک میں مِلْنا)
خاک میں مِلْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔