تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خاکِ شِفا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خاکِ شِفا کے معانیدیکھیے
وزن : 2212
موضوعات: کنایۃً
خاکِ شِفا کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- شفا دینے اور تندرست کرنے والی مٹی
- (کنایۃً) مدینۂ طیبہ یا مکہ مکرمہ کی مٹی، نیز شہدائے کر بلا کے مدفن کی خا ک یا کسی متبر ک مقام کی مٹی
شعر
کیوں نہ چہرے پہ ملوں خاک در یار کو میں
یہی وہ خاک ہے جو خاک شفا ہوتی ہے
زندگی کا یہ مرض افضلؔ چلا ہی جائے گا
تیرے ہاتھوں میں کبھی خاک شفا بھی آئے گی
لہو میں خاک شفا گوندھنے کی خواہش تھی
مجھے حسین سے کچھ مانگنے کی خواہش تھی
English meaning of KHaak-e-shifaa
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- curing dust, dust of healing, dust or ashes from a sacred place or shrine mainly Madina or Karbala with supposed curative properties
- (Figurative) earth or ashes from a sacred place or shrine mainly Medina with supposed curative properties
ख़ाक-ए-शिफ़ा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रोगमुक्त करने वाली मिट्टी, किसी महात्मा या वली के द्वार की धूल
- (सांकेतिक) करबला या मदीना की मिट्टी जिसकी मालाएँ आदि बनती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خاکِ شِفا)
خاکِ شِفا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔