تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاک اَنْداز" کے متعقلہ نتائج

ساتھی

(کسی کام یا پیشے یا ہنر میں) شریک

ساتھی سَن٘گاتی

رک : ساتھی (۲).

ساتھی ہونا

شریک ہونا.

ساتھی سَنگْتی

ہمراہی، رفیق، ساتھی، دوست، ندیم

ساتھی کَرْنا

ساتھ دینا

ساتھی چُنْنا

رفیق پسند کرنا ، ہم سفر چُننا ، شریک زندگی کا انتخاب کرنا.

ہَمارا ہوتے ساتھی

ہماری موجودگی میں ، ہمارے ہوتے ہوئے ۔

جَنَم کے ساتھی ہَیں کَرْم کے ساتھی نَہیں

گو ایک ہی وقت پیدا ہونے ہیں مگر قسمت ایک جیسی نہیں .

ہارے کا کوئی ساتھی نَہِیں

رک : ہارے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ۔

بُرے کا کوئی ساتھی نَہیں

مصیبت کے وقت کوئی رفیق نہیں ہوتا، عالمِ پریشانی میں کوئی ساتھ نہیں ہوتا

جِیوَن ساتھی

رفیق حیات (عموماً بیوی یا شوہر)

سُکھ سَنْپت کا ہَر کوئی ساتھی

آرام اور دولتمندی کے زمانے میں سب دوست بن جاتے ہیں

سَنْگی ساتھی

ساتھی، دوست، احباب، ملنے جلنے والے

بِپْتا میں کوئی ساتھی نہیں

مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا

ہارے وَقت کا کوئی ساتھی نَہِیں

مصیبت میں کوئی ساتھ نہیں دیتا ؛ برے دنوں میں کوئی دوست نہیں رہتا ۔

بَڑْھتی کا ساتھی

خوشحالی کا شریک

مَطْلَب کا ساتھی

a fair weather friend, selfish or time-serving person or friend

جِیو کا ساتھی

زندگی کا رفیق ، جیون ساتھی.

ہاتھی کا جَگ ساتھی کیڑی پاہَن پیڑی

زبردست کے سب دوست ہیں اور غریب کو سب تنگ کرتے ہیں

بُرے وَقْت کا ساتھی

مصیبت یا افلاس کی حالت میں مدد کرنے والا

حَقْ کا ساتِھی خُدا ہے

حق کا خدا طرفدار ہوتا ہے

سُکھ کا سَب کوئی ساتھی

خوش حالی کے زمانے میں ہر کوئی دوست بن جاتا ہے .

ماں باپ جَنَم کے ساتھی ہَیں، کَرم کے نَہِیں

ماں باپ زندگی میں ساتھ دیتے ہیں آخرت میں کوئی کام نہیں آتا.

بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں

اچھے وقت میں سب دوست ہوتے ہیں برے وقت میں کوئی خبر نہیں لیتا

چُھونچھا کاسَنگ نَہ ساتھی بھیلا دُوارے جُھوم لے ہاتھی

غریب کا کوئی دوست نہیں امیر کے گھر پر ہاتھی جھومتے ہیں امیر کو ہر کوئی ملتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں خاک اَنْداز کے معانیدیکھیے

خاک اَنْداز

KHaak-andaazख़ाक-अंदाज़

اصل: فارسی

وزن : 21221

Roman

خاک اَنْداز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کوڑا کرکٹ ڈالنے کا برتن، کُوڑے دان، خاک سے بھرا ہوا
  • قلعے یا مکان کی دیوار کا سوراخ جس سے کوڑا کرکٹ یا دشمن یا غنیم پر کنکر پتھر پھینکے جاتےہیں
  • وہ بیلچہ نما چھوٹا دستی ظرف جس سے چولھے کی خاک نکالتے ہیں نیز کسی بھی جگہ سے کوڑا جمع کر کے کوڑے دان میں ڈالتے ہیں
  • بھربھنڈا، سنگ بستہ عمارت کی کرسی کا روکاری پتھر، عمارت کی نوعیت کے اعتبار سے سادہ، منقش، اعلیٰ و ادنی قسم کا لگایا جاتا ہے، بھربھنڈا بھڑ سے بنا ہے اور بھر ہندی میں سطح زمین سے فرش عمارت تک کی بلندی کو کہتے ہیں جو اردو میں کرسی کہلاتی ہے 'خاک انداز' اس لیے کہتے ہیں کہ زمین پر چھڑکاؤ سے جو خاک اڑتی ہے وہ اس سے رکتی ہے اور فرش تک نہیں چڑھتی
  • کسی چیز کے گم ہو جانے یا کھو جانے پر مشکوک یا خوف زدہ لوگوں سے دھول پھکوانے کا عمل
  • خیمے کا حشیہ
  • جادوگر، ساحر

شعر

Urdu meaning of KHaak-andaaz

Roman

  • kuu.Daa krikeT Daalne ka bartan, kuu.o.De daan, Khaak se bhara hu.a
  • qile ya makaan kii diivaar ka suuraaKh jis se kuu.Daa krikeT ya dushman ya Ganiim par kankar patthar phenke jaate hai.n
  • vo belacha numaa chhoTaa dastii zarf jis se chuulhe kii Khaak nikaalte hai.n niiz kisii bhii jagah se kuu.Daa jamaa kar ke kuu.Dedaan me.n Daalte hai.n
  • bhar bhanDaa, sang basta imaarat kii kursii ka ro kaarii patthar, imaarat kii nau.iiyat ke etbaar se saadaa, munaqqash, aalaa-o-uddinii kism ka lagaayaa jaataa hai, bhar bhanDaa bhi.D se banaa hai aur bhar hindii me.n satah zamiin se farsh imaarat tak kii bulandii ko kahte hai.n jo urduu me.n kursii kahlaatii hai 'Khaakandaaz' is li.e kahte hai.n ki zamiin par chhi.Dkaa.o se jo Khaak u.Dtii hai vo is se ruktii hai aur farsh tak nahii.n cha.Dhtii
  • kisii chiiz ke gum ho jaane ya kho jaane par mashkuuk ya Khaufazdaa logo.n se dhuul faqvaa ne ka amal
  • kheme ka hashiyaa
  • jaaduugar, saahir

English meaning of KHaak-andaaz

Noun, Masculine

  • dustbin, dust-styled
  • a loop-hole, a sling
  • a shovel
  • fringe or skirt of a tent
  • a magician

ख़ाक-अंदाज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कूड़ा-करकट डालने का पात्र, कूड़े-दान, कूड़ाखाना, मिट्टी से भरा हुआ
  • वो छिद्र या जगह जो दुर्ग के ऊपर से कूड़ा-करकट और शत्रुओं पर कंकर-पत्थर फेंकने के लिए बना लेते हैं
  • बेलचा की तरह का छोटा दस्ती उपकरण जिससे चूल्हे की राख निकालते हैं नीज़ किसी भी जगह से कूड़ा जमा करके कूड़ेदान में डालते हैं
  • भरभंडा, पक्के भवन की कुर्सी का रोकारी पत्थर, भवन की विशेषता के अनुसार से सादा, जड़ित, उच्च और निम श्रेणी का लगाया जाता है, भरभंडा भड़ से बना है और भर हिन्दी में भूमि-तल से भवन के फर्श तक की ऊँचाई को कहते हैं जो उर्दू में कुर्सी कहलाती है, 'ख़ाक-अंदास इसलिए कहते हैं कि ज़मीन पर छिड़काव से जो मिट्टी उड़ती है वो इससे रुकती है और फ़र्श तक नहीं चढ़ती
  • किसी चीज़ के खो जाने पर शंकित लोगों से धूल फिकवाने की क्रिया
  • खे़मे का हशिया
  • जादूगर, साहिर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ساتھی

(کسی کام یا پیشے یا ہنر میں) شریک

ساتھی سَن٘گاتی

رک : ساتھی (۲).

ساتھی ہونا

شریک ہونا.

ساتھی سَنگْتی

ہمراہی، رفیق، ساتھی، دوست، ندیم

ساتھی کَرْنا

ساتھ دینا

ساتھی چُنْنا

رفیق پسند کرنا ، ہم سفر چُننا ، شریک زندگی کا انتخاب کرنا.

ہَمارا ہوتے ساتھی

ہماری موجودگی میں ، ہمارے ہوتے ہوئے ۔

جَنَم کے ساتھی ہَیں کَرْم کے ساتھی نَہیں

گو ایک ہی وقت پیدا ہونے ہیں مگر قسمت ایک جیسی نہیں .

ہارے کا کوئی ساتھی نَہِیں

رک : ہارے وقت کا کوئی ساتھی نہیں ۔

بُرے کا کوئی ساتھی نَہیں

مصیبت کے وقت کوئی رفیق نہیں ہوتا، عالمِ پریشانی میں کوئی ساتھ نہیں ہوتا

جِیوَن ساتھی

رفیق حیات (عموماً بیوی یا شوہر)

سُکھ سَنْپت کا ہَر کوئی ساتھی

آرام اور دولتمندی کے زمانے میں سب دوست بن جاتے ہیں

سَنْگی ساتھی

ساتھی، دوست، احباب، ملنے جلنے والے

بِپْتا میں کوئی ساتھی نہیں

مصیبت کے وقت کوئی ساتھ نہیں دیتا

ہارے وَقت کا کوئی ساتھی نَہِیں

مصیبت میں کوئی ساتھ نہیں دیتا ؛ برے دنوں میں کوئی دوست نہیں رہتا ۔

بَڑْھتی کا ساتھی

خوشحالی کا شریک

مَطْلَب کا ساتھی

a fair weather friend, selfish or time-serving person or friend

جِیو کا ساتھی

زندگی کا رفیق ، جیون ساتھی.

ہاتھی کا جَگ ساتھی کیڑی پاہَن پیڑی

زبردست کے سب دوست ہیں اور غریب کو سب تنگ کرتے ہیں

بُرے وَقْت کا ساتھی

مصیبت یا افلاس کی حالت میں مدد کرنے والا

حَقْ کا ساتِھی خُدا ہے

حق کا خدا طرفدار ہوتا ہے

سُکھ کا سَب کوئی ساتھی

خوش حالی کے زمانے میں ہر کوئی دوست بن جاتا ہے .

ماں باپ جَنَم کے ساتھی ہَیں، کَرم کے نَہِیں

ماں باپ زندگی میں ساتھ دیتے ہیں آخرت میں کوئی کام نہیں آتا.

بَنی کے سَب ساتھی ہَیں، بِگْڑی کا کوئی نَہِیں

اچھے وقت میں سب دوست ہوتے ہیں برے وقت میں کوئی خبر نہیں لیتا

چُھونچھا کاسَنگ نَہ ساتھی بھیلا دُوارے جُھوم لے ہاتھی

غریب کا کوئی دوست نہیں امیر کے گھر پر ہاتھی جھومتے ہیں امیر کو ہر کوئی ملتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاک اَنْداز)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاک اَنْداز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone