تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھائے مَلِیْدَہ ایک کھائے بُھس" کے متعقلہ نتائج

مَلِیدا

मला हुआ

مَلِیْدَہ

مالیدہ کا مخفف، ایک قسم کا ملائم پشمینہ جو مل کر نرم کیا جاتا ہے

مَلِیدَہ کَرنا

چور کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، ریزہ ریزہ یا نہایت باریک بنا دینا ۔

مَلِیدا کَرنا

مَلِیدا ہونا

ریزہ ریزہ ہو جانا ۔

مَلِیدا ہو جانا

ریزہ ریزہ ہو جانا ۔

مَلِیدَہ ہو جانا

ریزہ ریزہ ہو جانا ۔

دُودھ مَلِیدا

عُمدہ اور اچّھی غذا ؛ (مجازاً) خوش حالی ، آرام و آسائش.

دُودھ مَلِیدَہ کھانا

عمدہ اور نرم غذا کھانا

نَدِیدے کا مَلِیدَہ

(مجازاً) نہایت عزیز شے ۔

یِہ مُنھ اور مَلِیدَہ

اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے

دَم قَلَنْدَر ، دُوْدھ مَلِیدَہ

فقیروں کی صدا جو مانگتے وقت لگاتے ہیں فقیروں کے دم سے برکت ہوتی ہے

بُھس کے مول مَلِیدَہ

بہت سستا ہے، ارزاں ہے، کوڑیوں کے مول ہے

بُھس کے دام مَلِیدَہ

بہت سستا ہے، ارزاں ہے، کوڑیوں کے مول ہے

چَکْمَک دِیدَہ کھائے مَلِیْدَہْ

آنکھیں لڑانے والی عورت اچھے اچھے کھانے کھاتی ہے

کھائے مَلِیْدَہ ایک کھائے بُھس

اپنی اپنی قسمت کوئی امیر اور کوئی غریب، کوئی مزے کرتا ہے، کوئی پریشانی میں زندگی گزارتا ہے

بُھس کے مول مَلِیدَہ ہے

بہت سستا ہے، ارزاں ہے، کوڑیوں کے مول ہے

ایک کھائے مَلِیدَہ ایک کھائے بُھس

گَھر کے پِیروں کو تیل کا مَلِیدَہ

اپنوں کی بے قدری یا بے توقیری اور غیروں کی قدردانی یا قدرافزائی کرنا، حقداروں کے ساتھ کم سلوک کرنے اور غیروں کی خاطر داری کرنا

گئ جوانی پھر نہ باہو رے لاکھ ملیدا کھاؤ

جوانی ایک دفعہ جاکر نہیں آتی چاہے کچھ کرو

ایک کھائے دُودْھ مَلِیدَہ، ایک کھائے بُھس

گَئی جَوانی پِھر نَہ باہورے لاکھ مَلِیدا کھاؤ

جوانی ایک دفعہ جا کر پھر نہیں آتی چاہے کچھ کرو / خواہ کیسی ہی غذا کھاؤ.

گَئی جَوانی پِھر نَہ باہورے لاکھ مَلِیدَہ کھاؤ

جَیْسَا تیل کا مَلیِدَہ وَیسے اَٹْکَل کا فاتِحَہ

بد انتظامی کا کام اکثر خراب ہی ہوا کرتا ہے

کَچّی کَچّی کَوّا کھائے، دُودْھ مَلِیدَہ بَھیّا کھائے

(عور) بچے کا منہ دھلاتے وقت یہ کلمات کہتی ہیں

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلِیدا نَنّھا کھائے

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھائے مَلِیْدَہ ایک کھائے بُھس کے معانیدیکھیے

کھائے مَلِیْدَہ ایک کھائے بُھس

khaa.e maliida ek khaa.e bhusखाए मलीदा एक खाए भुस

نیز : ایک کھائے مَلِیدَہ ایک کھائے بُھس, ایک کھائے دُودْھ مَلِیدَہ، ایک کھائے بُھس

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کھائے مَلِیْدَہ ایک کھائے بُھس کے اردو معانی

  • اپنی اپنی قسمت کوئی امیر اور کوئی غریب، کوئی مزے کرتا ہے، کوئی پریشانی میں زندگی گزارتا ہے

Urdu meaning of khaa.e maliida ek khaa.e bhus

  • Roman
  • Urdu

  • apnii apnii qismat ko.ii amiir aur ko.ii Gariib, ko.ii maze kartaa hai, ko.ii pareshaanii me.n zindgii guzaartaa hai

खाए मलीदा एक खाए भुस के हिंदी अर्थ

  • अपना-अपना भाग्य कोई धनवान और कोई निर्धन, कोई मज़ा-मौज करता है, कोई कष्टों में जीवन बिताता है

    विशेष भुस- अनाज के सूखे डंठल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَلِیدا

मला हुआ

مَلِیْدَہ

مالیدہ کا مخفف، ایک قسم کا ملائم پشمینہ جو مل کر نرم کیا جاتا ہے

مَلِیدَہ کَرنا

چور کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، ریزہ ریزہ یا نہایت باریک بنا دینا ۔

مَلِیدا کَرنا

چور کر ٹکڑے ٹکڑے کرنا ، ریزہ ریزہ یا نہایت باریک بنا دینا ۔

مَلِیدا ہونا

ریزہ ریزہ ہو جانا ۔

مَلِیدا ہو جانا

ریزہ ریزہ ہو جانا ۔

مَلِیدَہ ہو جانا

ریزہ ریزہ ہو جانا ۔

دُودھ مَلِیدا

عُمدہ اور اچّھی غذا ؛ (مجازاً) خوش حالی ، آرام و آسائش.

دُودھ مَلِیدَہ کھانا

عمدہ اور نرم غذا کھانا

نَدِیدے کا مَلِیدَہ

(مجازاً) نہایت عزیز شے ۔

یِہ مُنھ اور مَلِیدَہ

اس لائق نہیں، اس کام یا بات کے قابل نہیں، یعنی اس منصب اور کام کے لائق یا مستحق نہیں ہے، یہ حیثیت یا اوقات نہیں ہے

دَم قَلَنْدَر ، دُوْدھ مَلِیدَہ

فقیروں کی صدا جو مانگتے وقت لگاتے ہیں فقیروں کے دم سے برکت ہوتی ہے

بُھس کے مول مَلِیدَہ

بہت سستا ہے، ارزاں ہے، کوڑیوں کے مول ہے

بُھس کے دام مَلِیدَہ

بہت سستا ہے، ارزاں ہے، کوڑیوں کے مول ہے

چَکْمَک دِیدَہ کھائے مَلِیْدَہْ

آنکھیں لڑانے والی عورت اچھے اچھے کھانے کھاتی ہے

کھائے مَلِیْدَہ ایک کھائے بُھس

اپنی اپنی قسمت کوئی امیر اور کوئی غریب، کوئی مزے کرتا ہے، کوئی پریشانی میں زندگی گزارتا ہے

بُھس کے مول مَلِیدَہ ہے

بہت سستا ہے، ارزاں ہے، کوڑیوں کے مول ہے

ایک کھائے مَلِیدَہ ایک کھائے بُھس

اپنی اپنی قسمت کوئی امیر اور کوئی غریب، کوئی مزے کرتا ہے، کوئی پریشانی میں زندگی گزارتا ہے

گَھر کے پِیروں کو تیل کا مَلِیدَہ

اپنوں کی بے قدری یا بے توقیری اور غیروں کی قدردانی یا قدرافزائی کرنا، حقداروں کے ساتھ کم سلوک کرنے اور غیروں کی خاطر داری کرنا

گئ جوانی پھر نہ باہو رے لاکھ ملیدا کھاؤ

جوانی ایک دفعہ جاکر نہیں آتی چاہے کچھ کرو

ایک کھائے دُودْھ مَلِیدَہ، ایک کھائے بُھس

اپنی اپنی قسمت کوئی امیر اور کوئی غریب، کوئی مزے کرتا ہے، کوئی پریشانی میں زندگی گزارتا ہے

گَئی جَوانی پِھر نَہ باہورے لاکھ مَلِیدا کھاؤ

جوانی ایک دفعہ جا کر پھر نہیں آتی چاہے کچھ کرو / خواہ کیسی ہی غذا کھاؤ.

گَئی جَوانی پِھر نَہ باہورے لاکھ مَلِیدَہ کھاؤ

جوانی ایک دفعہ جا کر پھر نہیں آتی چاہے کچھ کرو / خواہ کیسی ہی غذا کھاؤ.

جَیْسَا تیل کا مَلیِدَہ وَیسے اَٹْکَل کا فاتِحَہ

بد انتظامی کا کام اکثر خراب ہی ہوا کرتا ہے

کَچّی کَچّی کَوّا کھائے، دُودْھ مَلِیدَہ بَھیّا کھائے

(عور) بچے کا منہ دھلاتے وقت یہ کلمات کہتی ہیں

چھی چھی چھی چھی کَوّا کھائے مَلِیدا نَنّھا کھائے

بچہ کا من٘ھ دُھلاتے وقت اس کے بہلانے کے لیے یہ فقرہ کہا جاتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھائے مَلِیْدَہ ایک کھائے بُھس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھائے مَلِیْدَہ ایک کھائے بُھس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone