تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خادِمَہ" کے متعقلہ نتائج

دایَہ

دائی کا کام کرنے والی، بچے کو پرورش کرنے والی عورت، بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا، دائی، قابِلہ، رضاعی ماں

دایَہ گَری

دائی کا کام یا پیشہ، بچہ پیدائش کا پیشہ، دایہ گیری

دایَہ خانَہ

دایہ کا گھر، دایہ کے رہنے کی جگہ.

دایَہ گِیری

دائی کا کام یا پیشہ.

دُکھ دایَہ

رنج و غم ، پریشانی ، تکلیف ، مصیبت .

شِیرِ دایَہ

انّا کا دودھ .

عِلْمِ دایَہ گِیری

Midwifery, obstetrics.

اردو، انگلش اور ہندی میں خادِمَہ کے معانیدیکھیے

خادِمَہ

KHaadimaख़ादिमा

اصل: عربی

وزن : 212

مادہ: خَدَم

اشتقاق: خَدِمَ

  • Roman
  • Urdu

خادِمَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ملازمہ، نوکرانی، لون٘ڈی، بان٘دی
  • انتہائی عجز کے اظہار کے موقع پر (برائے واحد مونث متکلم)
  • نگہداشت کرنے والی، خدمت گزار خاتون

صفت

  • مفید، کام آنے والی (اشیا یا ان کے اثرات کی نسبت مستعمل)

Urdu meaning of KHaadima

  • Roman
  • Urdu

  • mulaazima, naukaraanii, launDii, baandii
  • intihaa.ii ajuz ke izhaar ke mauqaa par (baraa.e vaahid muannas mutakallim
  • nigahdaashat karnevaalii, Khidamataguzaar Khaatuun
  • mufiid, kaam aane vaalii (ashyaa ya un ke asaraat kii nisbat mustaamal

English meaning of KHaadima

Noun, Feminine

Adjective

ख़ादिमा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

विशेषण

  • उपयोगी, काम आने वाली

خادِمَہ کے متضادات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دایَہ

دائی کا کام کرنے والی، بچے کو پرورش کرنے والی عورت، بچّے کو دودھ پلانے والی عورت جو بچّے کی دیکھ بھال بھی کرتی ہے، آیا، دائی، قابِلہ، رضاعی ماں

دایَہ گَری

دائی کا کام یا پیشہ، بچہ پیدائش کا پیشہ، دایہ گیری

دایَہ خانَہ

دایہ کا گھر، دایہ کے رہنے کی جگہ.

دایَہ گِیری

دائی کا کام یا پیشہ.

دُکھ دایَہ

رنج و غم ، پریشانی ، تکلیف ، مصیبت .

شِیرِ دایَہ

انّا کا دودھ .

عِلْمِ دایَہ گِیری

Midwifery, obstetrics.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خادِمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خادِمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone