تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خادِمُ الْحَرَمَینِ الشَّرِیفَین" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں خادِمُ الْحَرَمَینِ الشَّرِیفَین کے معانیدیکھیے

خادِمُ الْحَرَمَینِ الشَّرِیفَین

KHaadim-ul-haramainish-shariifainख़ादिम-उल-हरीमैनिश-शरीफ़ैन

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

خادِمُ الْحَرَمَینِ الشَّرِیفَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عہد خلافت عثمانیہ میں ترکی کے سلطان کا لقب، پاک مقامات مکّے اور مدینے کا خادم

Urdu meaning of KHaadim-ul-haramainish-shariifain

  • Roman
  • Urdu

  • ahd Khilaafat usmaaniyaa me.n turkii ke sultaan ka laqab, paak muqaamaat makke aur madiine ka Khaadim

English meaning of KHaadim-ul-haramainish-shariifain

Noun, Masculine

  • the title of Ottoman Calif of Turkey, servant of the noble sanctuaries', notably Mecca and Medina

ख़ादिम-उल-हरीमैनिश-शरीफ़ैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • उसमानी ख़िलाफ़त के समय में तुर्की के शासक की उपाधि, पवित्र स्थान मक्का और मदीने का सेवक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خادِمُ الْحَرَمَینِ الشَّرِیفَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

خادِمُ الْحَرَمَینِ الشَّرِیفَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone