تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھابَڑ" کے متعقلہ نتائج

کھابَڑ

ناہموار، اون٘چا نیچا، کھُردرا

کھابَڑ بَدُّو

اون٘چ نیچ میں پڑ جانے والا ، پشت پناہ.

کھوبَڑ کھابَڑ

بد قطع صورت والا، کریہہ المنظر

اُوْبَڑ کھابَڑ

کھردرا، ناہموار، جو اپنی جگہ پر اچھی طرح جما ہوا نہ ہو، اونچا نیچا، جھٹکے اور ہچکولے دینے والی

اردو، انگلش اور ہندی میں کھابَڑ کے معانیدیکھیے

کھابَڑ

khaaba.Dखाबड़

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کھابَڑ کے اردو معانی

صفت

  • ناہموار، اون٘چا نیچا، کھُردرا

اسم، مذکر

  • موٹی رسّیوں کا جال جس میں سؤر، ہرن، بارہ سنگھے وغیرہ گراں ڈیل جانور پھانسے جاتے ہیں

Urdu meaning of khaaba.D

  • Roman
  • Urdu

  • naahamvaar, u.unchaa niichaa, khurdaraa
  • moTii rassiiyo.n ka jaal jis me.n sar, hiran, baarah singhe vaGaira giraa.n Diil jaanvar phaanse jaate hai.n

English meaning of khaaba.D

Adjective

खाबड़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मोटी रस्सियों का जाल जिसमें सूअर, हिरण, बारहसिंगे आदी बड़े डील डौलवाले जानवर फाँसे जाते हैं

کھابَڑ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کھابَڑ

ناہموار، اون٘چا نیچا، کھُردرا

کھابَڑ بَدُّو

اون٘چ نیچ میں پڑ جانے والا ، پشت پناہ.

کھوبَڑ کھابَڑ

بد قطع صورت والا، کریہہ المنظر

اُوْبَڑ کھابَڑ

کھردرا، ناہموار، جو اپنی جگہ پر اچھی طرح جما ہوا نہ ہو، اونچا نیچا، جھٹکے اور ہچکولے دینے والی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھابَڑ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھابَڑ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone