تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کی پیڈ" کے متعقلہ نتائج

پَد

اشلوک ، چھند ، بھجن.

پَد چِنَہ

رک : پدان٘ک ، وہ نشان جو چلنے سے زمین پر بن جاتا ہے.

پَد چار

پیدل چلنے کا عمل .

پَد چَر

رک : پیدل ، پیادہ

پَد کَمَل

(لفظاً) کن٘ول جیسے پان٘و ، (مراداً) کسی بزرگ یا دیوتا کے پان٘و .

پَد پَد پَر

قدم قدم پر ، ہر ہر قدم ؛ ہمیشہ ، اکثر ، پیہم ، بارہا .

پَدّی

راستہ ، پگڈنڈی ، روشن ؛ تن٘گ گلی .

پَدُّو

۱. پادنے والا ، بہت گوز مارنے والا .

پَد پَد میں

پَدھّی

چڈھی ، پشت کی سواری .

پَد بَھنْجَن

(قواعد) فقرے کے الفاظ کو جدا کرنا ، ترکیب صرفی ؛ مشکل یا متروک الفاظ کے معانی بیان کرنا ؛ علم زبان کی ایک شاخ جس میں الفاظ کے مادے معلوم کیے جاتے ہیں. اشتقاقیات .

پَدی

پیدل، پیادہ

پَد آسَن

اسٹول ، پائیدان .

پَدارْگْھیَہ

مہمان یا برہمن کو دہی اور شہد وغیرہ کی پیشکش.

پَدَج

جو پاؤں سے پیدا ہو، مراد: شودر

پَدَک

ایک قسم کا گہنا جس میں کسی دیوتا کے پیروں کے نقش کھدے ہوتے ہیں جو اکثر بچوں کی حفاظت کے لیے پہنایا جاتا ہے

پَدَم

(ریاضی) اکائی کے بعد سے شمار کریں تو سولہویں نمبر پر آنے والا عدد ؛ (شاستر) دس کھرب (اکائی سے چودھویں نمبر پر) کے برابر .

پَدَل

ایک خوشبودار پھول کا نام

پَد تَران

پان٘ووکی حفاظت کرنے والا جوتا ، سلیپر ، جوتا.

پَدِک

پیادہ، پیدل شخص مسافر، رہرو، پیدل سپاہی، پانوکی نوک

پَد چاری

پیدل ، پیدل چلنے والا .

پَد چارَٹ

رک : بد چار .

پَدْوی

حیثیت، درجہ، مرتبہ، مقام

پَدْنا

۔ (ھ) لازم۔ ہارنا۔

پَدْما

(لفظاً) کن٘ول کے رن٘گ کی، (مجازاً) صبیح، گوری، لکشمی دیوی کا لقب، قسمت کی دیوی، گڑھل کی ایک قسم، ایک قسم کی بیل یا پودا، لاط : Clerodendrum siphonanthus ایک پودا جو جنس خبازی سے متعلق ہے، عربی : ترتر، لاط : Hibeiscus mutablis

پَدْبی

رک : پدوی.

پَدْنی

پدنا (۲) (رک) کی تانیث.

پَد آگھات

لات، ٹھوکر

پَد چَیُوت

عہدے سے گرا ہوا ، معزول ، بے عزت .

پَدْمَک

فوج جو کن٘ول کی شکل میں صف آرا ہو

پَدَّھتِ

راستہ، سڑک، راہ

پَدْمَج

کن٘ول سے پیدا شدہ، برہما

پَدْمَن

پدمنی

پَدَّھتی

راستہ، سڑک، راہ

پَداسا

پادنے والا، پدوڑا، بہت زیادہ ہوا خارج کرنے والا

پَدانا

پدوانا، پاد نکلوانا

پَدات

پیدل، راہرو، پیدل سپاہی، پیادہ، چپڑاسی، نوکر، ملازم، شطرنج کا پیادہ

پَداس

ریح، بادی، اپھار، پادنے کا میلان

پَدیِد

ظاہر ، آشکار ، نمایاں ، نمودار ، مشہور ، ہویدا ، روشن ، واضع ، مکشوف .

پَدِیم

رک : پردیپ .

پَدمنِی

نہایت نازک اندام اور حسین عورت، عورتوں کی اقسام چہار گانہ (پدمنی چترنی، سن٘کھنی، بستنی) میں سے قسم اعلیٰ کی عورت

پَدْمَکی

رک : بھوج پتر ، بھوج پتر کا درخت .

پَددَک

وہ پانی جس میں برہمن کے پاؤں دھوئے گئے ہوں اور جسے مذہب سے زیادہ لگاؤ رکھنے والے ہندو تبرک کے طور پر پیتے ہیں

پَدھانی

پَدھان (رک) کی تانیث ، پدھان کی بیوی.

پَداتِ

پَدھان

ایک نو مسلم قوم کا نام جو اکثر پٹھان ہوتی ہے.

پَدِیلْنا

پروا کرنا ، من٘ھ لگانا ، نفی میں مستعمل ، (ذم کا پہلو لیے ہوئے) خاطر میں لانا.

پَدَھرْنا

= पिघलना

پَدْرُود

وداع، رخصت، ترک

پَدچاپ

پاؤں کی آواز، قدم قدم کی آواز، چلتے وقت پاؤں سے نکلنے والی آواز

پَدْماٹ

جنس تج، تیز پات، موٹی دار چینی، املتاس کی ایک قسم، املتاس وغیرہ، لاط : Cassia

پَدَم پُشْپ

جنس آج کی قسم سے ایک پودا جو گچھے دار چپٹے چوڑے پھولوں اور مشتمل اس کی ڈنڈیاں لمبی اور بیچ میں چھوٹی چیری کے پودے جیسی ہوتی ہیں آج کے پھلوں اور پھولوں کا خوبصورت خوشہ ، لاط : Pterospermum acerifolium یاWebera corymbosa.

پَدھرانا

۱. احترام کے ساتھ لے جانا .

پَداسَن

پان٘و رکھنے کی چوکی، وہ چوکی جس پر پیر رکھے جاتے ہیں

پَدارَت

(مجازاً) ظاہر کرنے کا عمل ، اظہار.

پَدَم چارْنی

ایک روئیدگی جو کھڑے پانی ، تالاب اور حوض میں پیدا ہوتی ہے بالشت بھر سے کم بلنْد ہوتی ہے ، روئیدگی کی شکل گل نیلوفر کی سی ہوتی ہے اور پتے مثل نیلوفر کے اور سخت اور سبز اور گرہ دار اور باریک اور چوڑے ہوتے ہیں جڑ اور پھول خوشبودار زبان کو کاٹتی ہے ، دکن کے آدمی لیمو یا املی کی ترشی کے ساتھ اس کی ترکاری پکا کر کھاتے ہیں بعض کے نزدیک ایک قسم کا نیلوفر ہے اور بعض کن٘ول کہتے ہیں ، لاط : Hibiscus mutabilis.

پَدم پُران

(ہندو) ایک پران جس میں اس دور کا ذکر ہے جب دنیا ایک کن٘ول کی شکل میں تھی یہ پران وشنو کی حمد و ثنا میں لکھا گیا اس میں ۵۰ ہزار اشلوک ہیں

پَدَم پَرَبھ

بدھ مذہب کے ماننے والوں کے نزدیک ایک بدھا کا نام جس کا اوتار آنے والا ہے، ایک دیو پتر

پَدھارْنا

تشریف لانا، آنا، درشن دینا، قدم رنجہ فرمانا، بیٹھنا

پَداتِک

چپراسی

اردو، انگلش اور ہندی میں کی پیڈ کے معانیدیکھیے

کی پیڈ

key-padकी-पैड

وزن : 22

Urdu meaning of key-pad

  • Roman
  • Urdu

English meaning of key-pad

Noun

  • keypad of mobile phone etc

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کی پیڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کی پیڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone