تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوُّوں کی بَرات" کے متعقلہ نتائج

بدلہ

رک : بدلا

بَد لَہْجَہ

جس کے پڑھنے کا طریقہ اچھا نہ ہو، جس کی آواز خراب ہو

بدلاؤ

تبدیل

اِحسان کا بَدلَہ

return of favour

خُون کا بَدْلَہ خُون

جیسی خطا ویسی سزا

نیکی کا بَدلَہ بَدی ہونا

احسان مند ہونے کے بجائے جو نیکی کرے اس سے بُرائی کرنا

بَدی کا بَدْلَہ ہاتھوں ہاتھ

برے کام کا بدلہ بہت جلدی ملتا ہے

مِیو کا پُوت بارَہ بَرَس میں بَدلَہ لیتا ہے

میو لوگ انتقام لے کر رہتے ہیں ، خواہ دیر میں ہی

مِزاج بَدلا ہونا

طبیعت کا رنگ کچھ کا کچھ ہونا، مزاج کا اصلی حالت پر نہ ہونا، متغیر ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوُّوں کی بَرات کے معانیدیکھیے

کَوُّوں کی بَرات

kauvvo.n kii baraatकौव्वों की बरात

موضوعات: اطفال

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَوُّوں کی بَرات کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (اطفال) کووّں کا ہجوم، بچّے کووں کے مجمع کو کہتے ہیں
  • (مجازاً) بے ڈھنگے آدمیوں کا مجمع، جس میں بہت زیادہ شور و غل ہو، جہاں بے تکا شور و غل ہو

Urdu meaning of kauvvo.n kii baraat

  • Roman
  • Urdu

  • (itfaal) kovva.n ka hujuum, bachche kova.n ke majmaa ko kahte hai.n
  • (majaazan) be Dhange aadmiiyo.n ka majmaa, jis me.n bahut zyaadaa shor-o-gul ho, jahaa.n betuka shor-o-gul ho

English meaning of kauvvo.n kii baraat

Noun, Feminine

  • (Kids) the crowd of cows
  • (Metaphorically) the gathering of unskilled peopled, the place where is a lot of noise with no reason

कौव्वों की बरात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (बच्चे) कौव्वों की भीड़, बच्चे कौव्वों की भीड़ को कहते हैं
  • (लाक्षणिक) बे-ढंगे लोगों की भीड़, जिसमें बहुत अधिक हल्ला और हुल्लड़ हो, जहां अकारण हो-हल्ला हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بدلہ

رک : بدلا

بَد لَہْجَہ

جس کے پڑھنے کا طریقہ اچھا نہ ہو، جس کی آواز خراب ہو

بدلاؤ

تبدیل

اِحسان کا بَدلَہ

return of favour

خُون کا بَدْلَہ خُون

جیسی خطا ویسی سزا

نیکی کا بَدلَہ بَدی ہونا

احسان مند ہونے کے بجائے جو نیکی کرے اس سے بُرائی کرنا

بَدی کا بَدْلَہ ہاتھوں ہاتھ

برے کام کا بدلہ بہت جلدی ملتا ہے

مِیو کا پُوت بارَہ بَرَس میں بَدلَہ لیتا ہے

میو لوگ انتقام لے کر رہتے ہیں ، خواہ دیر میں ہی

مِزاج بَدلا ہونا

طبیعت کا رنگ کچھ کا کچھ ہونا، مزاج کا اصلی حالت پر نہ ہونا، متغیر ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوُّوں کی بَرات)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوُّوں کی بَرات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone