تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَون سا دَرَخْت ہے جِسے ہَوا نَہیں لَگی" کے متعقلہ نتائج

کاسِد

بے قدر، کھوٹا، ناقص، وہ جس کا رواج نہ ہو، جس میں میل ہو، غیر خالص، ٹھس

کاسِد بازاری

عدم مقبولیت ؛ ناقدری.

قاصِد

قصد کرنےو الا، ارادہ کرنے والا

کاسِدَہ

کاسد (رک) کی تانیث.

قاصِدی

پیغام لے جانا، نامہ بری، پیامبری

قاصِد ہونا

ارادہ کرنا

مالِ کاسِد

وہ مال جس کی بازار میں مانگ نہ ہو اور کم قیمت پر بیچا جائے .

بازار کاسِد ہونا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا، بازار ٹھنڈا ہونا

بازار کاسِد رَہْنا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا

سِکَّۂ کاسِد

کھوٹا سکَّہ ، جعلی سکّہ .

نائِب قاصِد

قاصد کا مددگار، قاصد سے چھوٹا عہدہ دار، سرکاری ڈاک لے جانے والے ہرکارے کا معاون

اردو، انگلش اور ہندی میں کَون سا دَرَخْت ہے جِسے ہَوا نَہیں لَگی کے معانیدیکھیے

کَون سا دَرَخْت ہے جِسے ہَوا نَہیں لَگی

kaun saa daraKHt hai jise havaa nahi.n lagiiकौन सा दरख़्त है जिसे हवा नहीं लगी

نیز : کَون سا دَرَخْت ہے جِس کو ہَوا نَہیں لَگی, کَون سا دَرَخْت ہے جِس کو ہَوا نَہیں لَگتی, کَون سا دَرَخْت ہے جِسے ہَوا نَہیں لَگتی

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَون سا دَرَخْت ہے جِسے ہَوا نَہیں لَگی کے اردو معانی

  • عیب اور تکلیف سے کوئی خالی نہیں
  • دکھ سکھ سب کے نصیب میں یکسا ں ہے
  • تھوڑی بہت تکلیف تو سب کو جھیلنی پڑتی ہے

Urdu meaning of kaun saa daraKHt hai jise havaa nahi.n lagii

  • Roman
  • Urdu

  • a.ib aur takliif se ko.ii Khaalii nahii.n
  • dukh sukh sab ke nasiib me.n yaksaa.n hai
  • tho.Dii bahut takliif to sab ko jhelnii pa.Dtii hai

कौन सा दरख़्त है जिसे हवा नहीं लगी के हिंदी अर्थ

  • ऐब और तकलीफ़ से कोई ख़ाली नहीं
  • दुख सुख सब के नसीब में समान है
  • थोड़े-बहुत कष्ट सभी को भोगने पड़ते हैं

    विशेष हवा लगना एक मुहावरा भी है, जिसका अर्थ होता है 'सुहबत का असर होना' इस तरह कहावत का यह अर्थ भी हो सकता है कि ऐसा कौन-सा मनुष्य है, जिस पर संगत का प्रभाव न पड़ा हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاسِد

بے قدر، کھوٹا، ناقص، وہ جس کا رواج نہ ہو، جس میں میل ہو، غیر خالص، ٹھس

کاسِد بازاری

عدم مقبولیت ؛ ناقدری.

قاصِد

قصد کرنےو الا، ارادہ کرنے والا

کاسِدَہ

کاسد (رک) کی تانیث.

قاصِدی

پیغام لے جانا، نامہ بری، پیامبری

قاصِد ہونا

ارادہ کرنا

مالِ کاسِد

وہ مال جس کی بازار میں مانگ نہ ہو اور کم قیمت پر بیچا جائے .

بازار کاسِد ہونا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا، بازار ٹھنڈا ہونا

بازار کاسِد رَہْنا

رونق یا مقبولیت جاتی رہنا، نقصان ہونا، زور شور گھٹ جانا

سِکَّۂ کاسِد

کھوٹا سکَّہ ، جعلی سکّہ .

نائِب قاصِد

قاصد کا مددگار، قاصد سے چھوٹا عہدہ دار، سرکاری ڈاک لے جانے والے ہرکارے کا معاون

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَون سا دَرَخْت ہے جِسے ہَوا نَہیں لَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَون سا دَرَخْت ہے جِسے ہَوا نَہیں لَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone