تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَولی بَھرْنا" کے متعقلہ نتائج

کَولی

مونث۔ گود، دونوں ہاتھوں کا حلقہ، آغوش

کولی

ہندو جلاہا، ہندوؤں کی ایک ادنیٰ ذات، جس کا کام موٹا کپڑا بننا، مچھلیاں پکڑنا اور بیگار بھگتنا ہے

کُوَلَی

کنول

کُولی

قل ، مزدور ، بوجھ وغیرہ اٹھانے والا

کَولی بَھرْنا

دونوں ہاتھوں سے گھیر کر بیچ میں لینا، آغوش میں لینا

کَولی پَکَڑنا

(کُشتی) حریف کی کولی کو ہاتھ کے البیٹ سے پکڑ لینا اور پھر دان٘و کرنا یا اُچکا کر گرا دینا

کَولی میں لینا

حرص کرنا ، طمع کرنا.

کَولی میں بَھر لینا

۔دونوں ہاتھوں سے گھیٖر کر بیچ میں لینا۔ بغل گیر ہونا۔ ؎ ؎ ؎ ۲۔ حرص کرنا۔ طمع کرنا۔

کَولِیَّت

(کاشت کاری) ایک مزارع کا دوسرے مزارع سے زمین اجارے پر لینا یا اصل اجارہ دار کے سوا کسی شخص کا کاشت کرنا ، شکمی کاشت کاری

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا مانْگے

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا ماْنگیں

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

کولی بھر کے لینا

دونوں ہاتھوں سے گھیر کر بیچ میں لینا، کھیچی بھر لینا، آغوش میں لینا

کولین

شریف خاندان کا یا اس کے متعلق یا اس کے لئے مخصوص

کولِیگ

ہم منصب ، شریکِ کار ، رفیق کار ، شریکِ منصب.

کَولْیانا

رک : کولی بھرنا

کَولْیا بَھرْنا

رک : کولی بھرنا.

سُوت نَہ کَپاس، کولی سے لَٹَّھم لَٹّھا

کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب

سُوت نَہ کَپاس اور کولی سے لَٹَّھم لَٹّھا

کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب

نِیب کولی

نیم کے درخت کا پھل ، نبولی ، نیم کولی۔

چِھیر کا کولی

کا کولی (رک) کی ایک قسم اس کے درخت میں دودھ ہوتا ہے اس لیے چھیر کا کولی کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَولی بَھرْنا کے معانیدیکھیے

کَولی بَھرْنا

kaulii bharnaaकौली भरना

محاورہ

مادہ: کَولی

موضوعات: پہلوانی

  • Roman
  • Urdu

کَولی بَھرْنا کے اردو معانی

  • دونوں ہاتھوں سے گھیر کر بیچ میں لینا، آغوش میں لینا
  • (کشتی) حریف کی کولی کو ہاتھ کے البیٹ سے پکڑ لینا اور پھر داؤں کرنا یا اچکا کر گرا دینا
  • حرص کرنا، طمع کرنا

Urdu meaning of kaulii bharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • dono.n haatho.n se gher kar biich me.n lenaa, aaGosh me.n lenaa
  • (kshati) hariif kii kolii ko haath ke albeT se paka.D lenaa aur phir daa.o.n karnaa ya uchkaakar gira denaa
  • hirs karnaa, tumh karnaa

English meaning of kaulii bharnaa

  • embrace, take or fold one in the arms, encircle something with both the arms
  • be grasping or greedy

कौली भरना के हिंदी अर्थ

  • दोनों हाथों से घेर कर बीच में लेना, बाहों में ले लेना, गले लगाना
  • (पहलवानी) किसी प्रतिद्वंद्वी की गोद को हाथ के बल या गाँठ से पकड़ना और फिर दाँव करना या उचकाकर गिरा देना
  • लोभ करना या लालच करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَولی

مونث۔ گود، دونوں ہاتھوں کا حلقہ، آغوش

کولی

ہندو جلاہا، ہندوؤں کی ایک ادنیٰ ذات، جس کا کام موٹا کپڑا بننا، مچھلیاں پکڑنا اور بیگار بھگتنا ہے

کُوَلَی

کنول

کُولی

قل ، مزدور ، بوجھ وغیرہ اٹھانے والا

کَولی بَھرْنا

دونوں ہاتھوں سے گھیر کر بیچ میں لینا، آغوش میں لینا

کَولی پَکَڑنا

(کُشتی) حریف کی کولی کو ہاتھ کے البیٹ سے پکڑ لینا اور پھر دان٘و کرنا یا اُچکا کر گرا دینا

کَولی میں لینا

حرص کرنا ، طمع کرنا.

کَولی میں بَھر لینا

۔دونوں ہاتھوں سے گھیٖر کر بیچ میں لینا۔ بغل گیر ہونا۔ ؎ ؎ ؎ ۲۔ حرص کرنا۔ طمع کرنا۔

کَولِیَّت

(کاشت کاری) ایک مزارع کا دوسرے مزارع سے زمین اجارے پر لینا یا اصل اجارہ دار کے سوا کسی شخص کا کاشت کرنا ، شکمی کاشت کاری

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا مانْگے

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

کولی کا گَھر جَلے قَلَنْدَر گاَنڈا ماْنگیں

اپنے مطلب سے غرض ہے کسی کے نقصان کی کوئی پروا نہیں

کولی بھر کے لینا

دونوں ہاتھوں سے گھیر کر بیچ میں لینا، کھیچی بھر لینا، آغوش میں لینا

کولین

شریف خاندان کا یا اس کے متعلق یا اس کے لئے مخصوص

کولِیگ

ہم منصب ، شریکِ کار ، رفیق کار ، شریکِ منصب.

کَولْیانا

رک : کولی بھرنا

کَولْیا بَھرْنا

رک : کولی بھرنا.

سُوت نَہ کَپاس، کولی سے لَٹَّھم لَٹّھا

کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب

سُوت نَہ کَپاس اور کولی سے لَٹَّھم لَٹّھا

کسی چیز کا نہ وجود ہے نہ آثار یا اسباب

نِیب کولی

نیم کے درخت کا پھل ، نبولی ، نیم کولی۔

چِھیر کا کولی

کا کولی (رک) کی ایک قسم اس کے درخت میں دودھ ہوتا ہے اس لیے چھیر کا کولی کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَولی بَھرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَولی بَھرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone