تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوکَبِ ساعَتی" کے متعقلہ نتائج

مُدَرِّس

درس دینے والا، پڑھانے والا، معلّم، اُستاد

مُدَرَّس

تجربہ کار ، اچھا تعلیم یافتہ ، طالب علم

مُدَرِّسِ اَوَّل

بہترین معلّم ، سب اُستادوں کے اُستاد ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم

مُدَرِّسی

پڑھانے کاکام یا پیشہ، مدرس کا کام یا عہدہ، معلمی

مُدَرِّسانَہ

مدرس کی طرح، سبق پڑھانے والے کے انداز کا، معلّمانہ، اُستادانہ، تدریسی، تعلیمی، تفہیمی

مُدَرِّسِین

بہت سے معلم ، تعلیم دینے والے ، پڑھانے والے، معلمین ، اساتذہ

مُدِرِّ صَفْرا

(طب) خلط صفرا کو جاری کرنے والی دوا

صَدْر مُدَرِّس

سب سے بڑا استاد یا معلم، ہیڈ ماسٹر

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوکَبِ ساعَتی کے معانیدیکھیے

کَوکَبِ ساعَتی

kaukab-e-saa'atiiकौकब-ए-सा'अती

موضوعات: کنایۃً

Roman

کَوکَبِ ساعَتی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کنایۃً) قطب تارا جو کُرّۂ زمین کے شمالی سرے پر نظر آتا ہے اورجسے رات میں وقت معلوم کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے.

Urdu meaning of kaukab-e-saa'atii

Roman

  • (kanaa.en) qutub taaraa jo kar-e-zamiin ke shumaalii sire par nazar aataa hai aur jise raat me.n vaqt maaluum karne ke li.e istimaal kiya jaataa hai

English meaning of kaukab-e-saa'atii

Noun, Masculine

  • (met.) a pole star that appears at the northern pole of the globe and is used to determine the time at night

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُدَرِّس

درس دینے والا، پڑھانے والا، معلّم، اُستاد

مُدَرَّس

تجربہ کار ، اچھا تعلیم یافتہ ، طالب علم

مُدَرِّسِ اَوَّل

بہترین معلّم ، سب اُستادوں کے اُستاد ؛ مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم

مُدَرِّسی

پڑھانے کاکام یا پیشہ، مدرس کا کام یا عہدہ، معلمی

مُدَرِّسانَہ

مدرس کی طرح، سبق پڑھانے والے کے انداز کا، معلّمانہ، اُستادانہ، تدریسی، تعلیمی، تفہیمی

مُدَرِّسِین

بہت سے معلم ، تعلیم دینے والے ، پڑھانے والے، معلمین ، اساتذہ

مُدِرِّ صَفْرا

(طب) خلط صفرا کو جاری کرنے والی دوا

صَدْر مُدَرِّس

سب سے بڑا استاد یا معلم، ہیڈ ماسٹر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوکَبِ ساعَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوکَبِ ساعَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone