تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوڑی زَقَن" کے متعقلہ نتائج

کَوڑی زَقَن

دیسی میدانی کھیل جس میں کوڑی یا اسی قسم کی کسی چیز کو زمین میں گڑھا کرکے یا مٹی کی چھوٹی ڈھیری لگا کر دبا دیا جاتا ہے، اور جگہ جگہ اس جیسے گڑھے بنا دیے یا ڈھیریاں لگا دی جاتی ہیں، تمام کھلاڑی کوڑی وغیرہ کی تلاش کے لیے میدان میں جاتے ہیں، جو س کوڑی کو ڈھونڈ نکالتا ہے و ہ کامیاب سمجھا جاتا ، اور دوسرے کھلاڑیوں پر حاکم یا میری بنا دیا جاتا ہے

کَوڑی زَقَن مَقَن

رک : کوڑی جگن مگن.

کَوڑی زَقَنْد

رک : کوڑی جگن مگن.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوڑی زَقَن کے معانیدیکھیے

کَوڑی زَقَن

kau.Dii-zaqanकौड़ी-ज़क़न

  • Roman
  • Urdu

کَوڑی زَقَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دیسی میدانی کھیل جس میں کوڑی یا اسی قسم کی کسی چیز کو زمین میں گڑھا کرکے یا مٹی کی چھوٹی ڈھیری لگا کر دبا دیا جاتا ہے، اور جگہ جگہ اس جیسے گڑھے بنا دیے یا ڈھیریاں لگا دی جاتی ہیں، تمام کھلاڑی کوڑی وغیرہ کی تلاش کے لیے میدان میں جاتے ہیں، جو س کوڑی کو ڈھونڈ نکالتا ہے و ہ کامیاب سمجھا جاتا ، اور دوسرے کھلاڑیوں پر حاکم یا میری بنا دیا جاتا ہے

Urdu meaning of kau.Dii-zaqan

  • Roman
  • Urdu

  • desii maidaanii khel jis me.n ko.Dii ya usii kism kii kisii chiiz ko zamiin me.n ga.Dhaa karke ya miTTii kii chhoTii Dherii laga kar dabaa diyaa jaataa hai, aur jagah jagah is jaise ga.Dhe banaa di.e ya Dheriyaa.n laga dii jaatii hain, tamaam khilaa.Dii ko.Dii vaGaira kii talaash ke li.e maidaan me.n jaate hain, jo sa ko.Dii ko DhuunDh nikaaltaa hai-o-ha kaamyaab samjhaa jaataa, aur duusre khilaa.Diyo.n par haakim ya merii banaa diyaa jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَوڑی زَقَن

دیسی میدانی کھیل جس میں کوڑی یا اسی قسم کی کسی چیز کو زمین میں گڑھا کرکے یا مٹی کی چھوٹی ڈھیری لگا کر دبا دیا جاتا ہے، اور جگہ جگہ اس جیسے گڑھے بنا دیے یا ڈھیریاں لگا دی جاتی ہیں، تمام کھلاڑی کوڑی وغیرہ کی تلاش کے لیے میدان میں جاتے ہیں، جو س کوڑی کو ڈھونڈ نکالتا ہے و ہ کامیاب سمجھا جاتا ، اور دوسرے کھلاڑیوں پر حاکم یا میری بنا دیا جاتا ہے

کَوڑی زَقَن مَقَن

رک : کوڑی جگن مگن.

کَوڑی زَقَنْد

رک : کوڑی جگن مگن.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوڑی زَقَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوڑی زَقَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone