تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوڑی کَوڑی اَدا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوڑی کَوڑی اَدا کَرْنا کے معانیدیکھیے

کَوڑی کَوڑی اَدا کَرْنا

kau.Dii kau.Dii adaa karnaaकौड़ी कौड़ी अदा करना

محاورہ

کَوڑی کَوڑی اَدا کَرْنا کے اردو معانی

  • ایک ایک پیسہ ادا کردینا، ایک ایک حبہ چکا دینا

English meaning of kau.Dii kau.Dii adaa karnaa

  • pay every penny, pay in full

कौड़ी कौड़ी अदा करना के हिंदी अर्थ

  • एक एक पैसा अदा कर देना, पाई पाई चुका देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوڑی کَوڑی اَدا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوڑی کَوڑی اَدا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone