تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوڑے سِیدھے کرْنا" کے متعقلہ نتائج

کَوڑے

روپیہ ، دام ، پیسہ، قیمت ،رقم ، مال، دولت، کَوڑا(رک) کی محرف شکل نیز جمع ؛ تراکیب میں مستعمل

کَوڑے کَرنا

(بیوپاری)تجارتی مال کو قیمت گَھٹا کر فروخت کرنا، کم سے کم قیمت پر جو ملے فروخت کرنا.

کَوڑے کَرانا

کوڑے کرنا(رک) کا تعدیہ.

کَوڑے ہو جانا

سستے داموں بک جانا، اونے پونے فروخت ہو جانا، سودا ہو جانا.

کَوڑے کَھرے کَرْنا

رک: کوڑے سیدھے کرنا ، پیسے بنانا، رقم وصول کرنا.

کَوڑے سِیدھے کرْنا

نفع کمانا، بیچ ڈالنا، فروخت کرنا، دام کَھرے کرنا.

کَوڑے ہیں اِس چِیز کے

(شُہدی)مول ہے اس چیز کا، دام ہیں اس چیز کے؛ جب شُہدے کوئی چیز ارزاں فروخت کرتے ہیں تو اُس کے نام کے ساتھ کوڑے ہیں لگا کر یہ آواز لگاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوڑے سِیدھے کرْنا کے معانیدیکھیے

کَوڑے سِیدھے کرْنا

kau.De siidhe karnaaकौड़े सीधे करना

محاورہ

کَوڑے سِیدھے کرْنا کے اردو معانی

  • نفع کمانا، بیچ ڈالنا، فروخت کرنا، دام کَھرے کرنا.

कौड़े सीधे करना के हिंदी अर्थ

  • लाभ कमाना, बेच डालना, बेचना, दाम निकलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوڑے سِیدھے کرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوڑے سِیدھے کرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone