تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَوّا گُہار" کے متعقلہ نتائج

کَوّا گُہار

۔ مونث۔ (عو) نرغہ میں گھرنا کی جگہ۔ ؎ جب کچھ دینے کو نہیں رہا تو قرض خواہوں کی کوّا گہار میں پڑے۔

کَوّا گُہار میں پَھنسْنا

کسی نرغے میں گِھر جانا ، مصیبت میں پڑنا.

کَوّا گُہار میں پَڑْنا

دشمنوں کی ہا ہو میں پھسنا ، نرغے میں گِھرنا ، مصیبت میں مبتلا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَوّا گُہار کے معانیدیکھیے

کَوّا گُہار

kau.aa-guhaarकाैआ-गुहार

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

کَوّا گُہار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔ مونث۔ (عو) نرغہ میں گھرنا کی جگہ۔ ؎ جب کچھ دینے کو نہیں رہا تو قرض خواہوں کی کوّا گہار میں پڑے۔
  • کوّوں کی طرح اک ساتھ کائیں کائیں کرنا اور حملہ آور ہونا ؛ (مجازاً) دشمن کا نرغہ ، مخالفوں کا جمگھٹ.

Urdu meaning of kau.aa-guhaar

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ muannas। (o) narGaa me.n ghirnaa kii jagah। jab kuchh dene ko nahii.n rahaa to qarz khvaaho.n kii koXvaa guhaar me.n pa.De
  • koXvo.n kii tarah ik saath kaa.e.n kaa.e.n karnaa aur hamla aavar honaa ; (majaazan) dushman ka narGaa, muKhaalifo.n ka jamghaT

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَوّا گُہار

۔ مونث۔ (عو) نرغہ میں گھرنا کی جگہ۔ ؎ جب کچھ دینے کو نہیں رہا تو قرض خواہوں کی کوّا گہار میں پڑے۔

کَوّا گُہار میں پَھنسْنا

کسی نرغے میں گِھر جانا ، مصیبت میں پڑنا.

کَوّا گُہار میں پَڑْنا

دشمنوں کی ہا ہو میں پھسنا ، نرغے میں گِھرنا ، مصیبت میں مبتلا ہونا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَوّا گُہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَوّا گُہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone