تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَتْرَن" کے متعقلہ نتائج

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

किसान, कृषक, खेतिहर, काश्तकार।।

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

lesson of general welfare

اردو، انگلش اور ہندی میں کَتْرَن کے معانیدیکھیے

کَتْرَن

katranकतरन

اصل: ہندی

وزن : 22

Roman

کَتْرَن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کتری ہوئی) دھجّی یا ٹکڑا، تراشہ، چھٹن
  • پٹّی
  • بچا کھچا
  • چھانٹن، تتمہ
  • قینچی، کترنی
  • (دبکئی) چوڑی پیمک کی تیاری کے لیے معمول سے کسی قدر چوڑا اور وزنی بادلا، امیری
  • حصّہ ، جزو

شعر

Urdu meaning of katran

Roman

  • (katrii hu.ii) dhajii ya Tuk.Daa, taraashaa, chhuTTan
  • paTTii
  • bachaa khuchaa
  • chhaanTan, tatimma
  • qainchii, katarnii
  • (dabaki.i) chau.Dii piimak kii taiyyaarii ke li.e maamuul se kisii qadar chau.Daa aur vaznii baadlaa, amiirii
  • hissaa, juzu

English meaning of katran

Noun, Feminine

  • cutting, chipping, paring
  • excision
  • a piece
  • anything gnawed and spit out, something bitten off with teeth, nibbling

कतरन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धजी या टुकड़ा, तराशा, छुट्टन, पट्टी, बचा खुचा, छांटन, नमूना, किसी वस्तु के वे छोटे-छोटे टुकड़े जो किसी कारण-विशेष से उस वस्तु से काटकर अलग किये गये हों, कागज़, कपड़े आदि को काटने के उपरांत शेष बचे अनुपयोगी टुकड़े, धज्जियाँ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَلاح

رُستگاری، نجات

فَلاحی

فلاح سے منسوب؛ بھلائی اور بہبود سے متعلق

فَلاحَت

پیڑ پودوں سے پھل پیدا کرنے کا عمل یا اس کی تجارت، کھیتی باڑی، کاشتکاری، زراعت

فَلاحِ دارَین

دونوں جہاں کی بہتری، دین و دنیا کی بھلائی

فَلاحی کام

غریبوں اور معذوروں وغیرہ کی بھلائی اور بہبود کا کام

فَلاحَت پیشَہ

किसान, कृषक, खेतिहर, काश्तकार।।

فَلاحی اِدارَہ

غریبوں اور معذوروں کی وغیرہ کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والی تنظیم یا انجمن .

فَوز و فَلاح

کامیابی اور بہتری .

حَیَّ عَلَی الْفَلاح

کامیابی کی طرف آؤ (اذان اور اقامت کا جزو)

دَرْسِ فَلَاحِ عَامْ

lesson of general welfare

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَتْرَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَتْرَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone