تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَٹُورا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹُورا کے معانیدیکھیے
کَٹُورا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کسی دھات، خصوصاً المونیم، تانبے، پیتل، چان٘دی یا سونے کا) چوڑے منہ اور پھیلے ہوئے پیندے والا پیالا
- مذکر۔ تانبے پیتل یا کسی اوردھات کا پیالہ، کھلے ہوئے پھوٗل اور آنکھ سے تشبیہ دیتے ہیں
صفت
- کاٹ لینے والا، کٹ کھنا
- دہلی (کنایۃً) آباد، خوب بسا ہوا
- (کنایۃً) کِھلا ہوا پھول
شعر
بوسے میں ہونٹ الٹا عاشق کا کاٹ کھایا
تیرا دہن مزے سیں پر ہے پے ہے کٹورا
English meaning of kaToraa
Noun, Masculine
- a small bowl, a shallow cup with a broad mouth and without a handle, metallic shallow bowl
Adjective
- blooming (flower)
- sprawling, blooming, flourishing (usu. of a city)
कटोरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- नीची दीवार, खुले मुंह और चौड़े पेंदे का एक प्रसिद्ध बरतन
- चौड़े पेंदे और खुले मुँह वाला वह पात्र जिसका किनारा थोड़ा उठा होता है; प्याला; संपुट
- काँसे, पीतल आदि धातु का बना प्यालेनुमा पात्र; ख़ासतौर से तरल पदार्थों को हिफ़ाज़त से रखने के लिए मिट्टी, पत्थर, लकड़ी, धातु आदि का बना विभिन्न आकार-प्रकार का पात्र।
संज्ञा, पुल्लिंग
- = कतीरा (गोंद)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَٹُورا)
کَٹُورا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔