تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹورْ دان" کے متعقلہ نتائج

کَفّارَہ

شرعاً کسی گناہ کا عوض جس سے گناہ گناہ نہ رہے، گناہ دھو دینے والا عمل، جیسے: رمضان کا روزہ توڑنے کا کفارہ دو مہینے متواتر روزے رکھنا یا ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے، گناہ کے بدلے کی چیز

کَفّارَہ ہونا

کفارہ کرنا (رک) کا لازم، کفارہ ادا ہونا، تلافی ہونا.

کَفّارَہ گاہ

صدقہ یا قربانی دینے کا مقام، بھینٹ چڑھانے کی جگہ.

کَفّارَہ دینا

رک: کفارہ ادا کرنا.

کَفّارَہ کَرنا

تلافی کرنا.

کَفّارَہ یَمِین

قسم توڑنے کا کفارہ.

کَفّارَہ اَدا کَرْنا

تلافی کرنا، بدلہ دینا.

کَفّارَۂ ذُنُوب

گناہوں کا عوض، کفارہ جس سے گناہ مٹ جائیں.

کَفّارَۂ مَعْصِیَت

رک: کفارۂ ذنوب.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹورْ دان کے معانیدیکھیے

کَٹورْ دان

kaTor-daanकटोर-दान

اصل: ہندی

وزن : 12121

موضوعات: ہندو

کَٹورْ دان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈھکنے والا پیتل یا تانبے کا بنا ہوا برتن، ڈھکن والا کٹورا، ڈبا

English meaning of kaTor-daan

Noun, Masculine

  • brass or copper vessel with lid, usually round in shape

कटोर-दान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ढक्कन के साथ पीतल या तांबे का बर्तन, ढक्कन युक्त कटोरा, डिब्बा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹورْ دان)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹورْ دان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone