تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَتَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَتَر کے معانیدیکھیے
کَتَر کے اردو معانی
- کترنا، کاٹنا، کپڑے کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جو تراشنے سے نکلتے ہیں
شعر
اسیران قفس پر ظلم تو صیاد کرتے ہیں
کہ ان کے پر کتر لیتے ہیں تب آزاد کرتے ہیں
سنا ہے اس کے بدن کی تراش ایسی ہے
کہ پھول اپنی قبائیں کتر کے دیکھتے ہیں
English meaning of katar
- to cut, to snip off, small pieces of cut cloth
कतर के हिंदी अर्थ
- कुतरना, कटे हुए कपड़े के छोटे टुकड़े
کَتَر کے قافیہ الفاظ
کَتَر کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَتَر)
کَتَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔