تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَسِیس" کے متعقلہ نتائج

کَسِیس

لوہے اور گندھک کے تیزاب کے نمک کے مرکب، زنگار، پھٹکری، ’کشیش‘ جو زیادہ مستعمل ہے

کَسِیس چَڑھانا

تلوار پر زنگار چڑھانا

کِسی سے

from anyone

کِسی سے اَٹَکْنا

کسی سے پھنسنا ، کسی شخص سے آشنا ہونا ، کسی سے آنکھ لگنا

کِسی سے دِل لَگانا

کسی سے عشق کرنا، کسی سے محبت کرنا، کسی کو چاہنا، کسی پر عاشق ہونا، کسی سے دوستی کرنا

کِسی سے کُھل جانا

کسی سے نہایت بے تکلّف اور بے حجاب ہوجانا ، کسی سے شرم و لحاظ اٹھا دینا

کِسی سے تَنگ آنا

کسی سے عاجز آجانا، بیزار ہونا، ہار ماننا، دق ہونا

کِسی سے سَمَجھ لینا

avenge upon

کِسی سُوں مَیلی ہونا

خراب ہونا

کِسی سے کسی کا دَم نِکَلْنا

ڈرنا ، خوف زدہ ہونا

کِسی سے سائی کِسی سے بَدھائی

اس وعدہ خلاف اور جھوٹے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو وعدہ کسی سے کرے اور کام کسی اور کا کرے

کِسی سامان میں گِنْتی ہونا

وقعت ہونا ، شمار ہونا

کِسی سے حَرْف نَہِیں اُٹھ سَکْنا

کوئی نہیں پڑھ سکتا ، کسی سے نہیں پڑھا جاسکتا ، کسی کے پڑھنے میں نہیں آتا

کِسی سے سائی کِسی کو بَدھائی

اس وعدہ خلاف اور جھوٹے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو وعدہ کسی سے کرے اور کام کسی اور کا کرے

کِسی سے ٹَکَّر لینا

کسی سے مقابلہ ومجادلہ کرنا ، کسی سے جا بھڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَسِیس کے معانیدیکھیے

کَسِیس

kasiisकसीस

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

کَسِیس کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • لوہے اور گندھک کے تیزاب کے نمک کے مرکب، زنگار، پھٹکری، ’کشیش‘ جو زیادہ مستعمل ہے
  • ایک قسم کی دوا کا نام

عربی - اسم، مذکر

  • خشک کھجور یا جو کی شراب
  • خشک کیا ہوا قیما

شعر

Urdu meaning of kasiis

  • Roman
  • Urdu

  • lohe aur gandhak ke tezaab ke namak ke murkkab, zangaar, phaTakrii, 'kashiish' jo zyaadaa mustaamal hai
  • ek kism kii davaa ka naam
  • Khushak khajuur ya jo kii sharaab
  • Khushak kyaa hu.a qiima

English meaning of kasiis

Sanskrit - Noun, Masculine

  • blue, or green vitriol, copperas, sulphate of iron
  • A kind of drug which gives a lustre to steel

Arabic - Noun, Masculine

  • सुखाया हुआ क़ीमा
  • wine, date wine, wine from dates or millet

कसीस के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक खनिज पदार्थ जो लोहे का विकारी रूप होता है, लोहे से उत्पन्न एक पदार्थ, एक प्रकार की फिटकिरी
  • एक प्रकार की दवा का नाम

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • छुहारे या जौ की मदिरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَسِیس

لوہے اور گندھک کے تیزاب کے نمک کے مرکب، زنگار، پھٹکری، ’کشیش‘ جو زیادہ مستعمل ہے

کَسِیس چَڑھانا

تلوار پر زنگار چڑھانا

کِسی سے

from anyone

کِسی سے اَٹَکْنا

کسی سے پھنسنا ، کسی شخص سے آشنا ہونا ، کسی سے آنکھ لگنا

کِسی سے دِل لَگانا

کسی سے عشق کرنا، کسی سے محبت کرنا، کسی کو چاہنا، کسی پر عاشق ہونا، کسی سے دوستی کرنا

کِسی سے کُھل جانا

کسی سے نہایت بے تکلّف اور بے حجاب ہوجانا ، کسی سے شرم و لحاظ اٹھا دینا

کِسی سے تَنگ آنا

کسی سے عاجز آجانا، بیزار ہونا، ہار ماننا، دق ہونا

کِسی سے سَمَجھ لینا

avenge upon

کِسی سُوں مَیلی ہونا

خراب ہونا

کِسی سے کسی کا دَم نِکَلْنا

ڈرنا ، خوف زدہ ہونا

کِسی سے سائی کِسی سے بَدھائی

اس وعدہ خلاف اور جھوٹے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو وعدہ کسی سے کرے اور کام کسی اور کا کرے

کِسی سامان میں گِنْتی ہونا

وقعت ہونا ، شمار ہونا

کِسی سے حَرْف نَہِیں اُٹھ سَکْنا

کوئی نہیں پڑھ سکتا ، کسی سے نہیں پڑھا جاسکتا ، کسی کے پڑھنے میں نہیں آتا

کِسی سے سائی کِسی کو بَدھائی

اس وعدہ خلاف اور جھوٹے شخص کی نسبت بولتے ہیں جو وعدہ کسی سے کرے اور کام کسی اور کا کرے

کِسی سے ٹَکَّر لینا

کسی سے مقابلہ ومجادلہ کرنا ، کسی سے جا بھڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَسِیس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَسِیس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone