تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَسِیلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَسِیلا کے معانیدیکھیے
کَسِیلا کے اردو معانی
فارسی، ہندی - صفت
- مضبوط بدن کا، طاقتور، مضبوط
- سخت کسا ہو
- ایک دوا کا نام
شعر
ہم نے تو کل رات کا منظر کسیلا کر دیا
آسماں پہ ہجر لکھ کر چاند پیلا کر دیا
بس بری نیت کے پھل کا اک کسیلا ذائقہ
عشق گویا رزق تھا نیت گئی برکت گئی
ہر دعائے مستحب کل کے لئے رکھ دی گئی
اور ہونٹوں پر کسیلا ذائقہ باقی رہا
English meaning of kasiilaa
Persian, Hindi - Adjective
- astringent
- pungent
- well strung, well knit together, compact, strong, vigorous
- sledgehammer, styptic, tart, a test-less thing
- a medicine
कसीला के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - विशेषण
- गठीले शरीर का, घठिला, शक्तिशाली, सख़्त कसा हुआ, स्वादरहित, बिना बद-मज़ा, कसैला, खट्टा, एक दवा का नाम
کَسِیلا کے قافیہ الفاظ
کَسِیلا کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَسِیلا)
کَسِیلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔