تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَثِیف" کے متعقلہ نتائج

گَھنا

گھن کا، گھن دار، گنجان، گہرا

گَھناں

ڈھولک کی سترہ تالوں میں سے ایک تال .

گَھنائی

بان٘سوں کا ٹھاٹر جس پر کشتی کی طرح بیٹھ کردریا عبور کرتے ہیں .

غَنی

دولتمند، مالدار، امیر

غِنا

تونگری، دولت مندی، مال داری، ثروت، غنی ہونا

گَھنا کَرنا

مضبوط کرنا ، بڑا کرنا ، گھمبیرکرنا .

گَھنا جَنگَل

گَھنا گَھنا

بہت گھنا ، بہت گہرا ، بہت زیادہ گھنا .

گَھنا پَن

گھن، گنجان پنا، زیادتی

گَھنا سایَہ

گَھنا جال

جال قریب قریب بنا ہوا ہو ، باریک جال (چھدرے جال کے مقابل) .

گَھنا گَھن

گھن کی آواز کے ساتھ، گھن گھنا کر، متواتر

گَھنا پَنا

گھن ، گنجان پنا ، زیادتی .

گَھنا بیلا

گھنا جنگل جو دریا کے کنارے اُگ آیا ہو

گَھنا اَندھیرا

گہرا اندھیرا، گہری تاریکی

گَھنا گَھنا سایَہ

گہرا سایہ ، گھنی چھاؤں .

گَھناٹا

گھن گھن کی آواز ، کسی چکر کے گھومنے کی صدائے بازگشت .

گَھنالا

گھن٘برا ، گھن دار ، گھن کا ، گنجان .

گَھنانی

رک : کھنانا جس کی یہ تانیث ہے .

غِنائی

غنا پرداز، مترنم، نغمہ سے معمور

گَھنی

گنجان، پاس پاس، متصّل

غانی

غنی، تونگر، دولتمند، بے نیاز

گاہْنا

(کاشت کاری) کھلیان پر بیلن کو گھمانا جس سے لانگ ٹوٹ کر بھوسا بن جاتا ہے اور دانے نکل آتے ہیں، کھلیان روندنا، غلّے کا کچلنا

گُھنی

خراب، دیمک کھائی (لکڑی)، جسے جگہ جگہ سے کیڑوں نے کھا لیا ہو

گُھنا

جس کو گھن لگ گیا ہو، گھنا ہوا

گھانی

تلوں یا سرسوں کی وہ مقدار جو ایک بار کولھو میں پیلنے کے لیے ڈالی جائے، کسی چیز کی وہ مقدار جو ایک بار چکّی میں پیسنے کے لیے ڈالی جائے

گَہْنے

گہنائے ہوئے، پیدائشی ٹیڑھے یا ناقص

گَہْنا

جواہرات یا سونے چان٘دی کی بنی ہوئی چیز یا پھولوں کا گجرا وغیرہ جو زیبائش کے لیے پہنا جائے، زیور.

گَہْنی

گہنائی ہوئی گائے، وہ گائے جس کے اعضا میں خلقی نقص ہو، ناقص الخلقت گائے

گھونا

پختہ کار، تجربہ کار

گھانا

گُھونی

رک : گُھنّی .

گُھنْنا

گھن لگنا، (لکڑی یا اناج وغیرہ کا) کیڑا لگنے سے خراب و خستہ ہو جانا، (کنایۃً) کسی فکر یا دُکھ میں مبتلا ہونا، رنجیدہ ہونا

گوہانی

۱. (کاشت کاری) بیلوں سے روندوا کر اناج کے دانے نکلوانے کا عمل ، گاہنا .

گُہْنا

(چوٹی یا پھول وغیرہ) گون٘دھنا.

گِھنّی

چکر، چکّر کھانا، چکّر کے ساتھ گھومنا

گُھونّا

گھُنا (رک) بات کو سمجھ کرانجان بن جانے والا ، کینہ پرور .

گُھنّا

بات کو بخوبی سمجھ کر کسی غرض سے انجان بننے والا، مگرا، دل میں بات یا بغض رکھنے والا، منھ چبا، منافق

گُھنّی

دل میں بات رکھنے والی، کینہ پرور(عورت)

گَہینا

گہنا ، زیور.

گَیہْنا

گہنا، زیورات

گُوہانی

رک : گوہانجنی ، جو زیادہ مستعمل ہے .

گَوہانی

کھاد مِلی ہوئی زمین جس پر ڈھور چرائے اور چھوڑے گئے ہوں اور وہ ان کے پیشاب اور گوبر سے زیادہ کھدیلی ہو گئی ہو ؛ گان٘و کی آبادی سے قریب کی وہ زمین جس میں کھاد پڑی ہو .

گوہُونا

بڑا سان٘پ یا اژدھا، جو مویشی کو نگل جاتا ہے

گَوہانَہ

وہ گانو جس میں زمینداری کی پوری سہولت حاصل ہو ، گانو ، دیہات .

گُو ہونا

بے کار ہونا ، ضول ہونا ، بے قیمت ہونا ؛ ضائع ہونا ؛ میلا ہونا .

gehenna

(انجیل میں) جہنم-.

گھاؤ آنا

گھائل ہونا ، زخمی ہونا

غُنَّہ

وہ آوازجس کا مخرج ناک ہو، ناک سے نکالی جانے والی آواز، وہ آواز جو ناک کے نتھنوں سے نکلے

غُنّائی

غُنہ (رک) سے منسوب یا متعلق.

گُوہ ہونا

گوہ کرنا (رک) کا لازم ، غلیظ اور گندا ہو جانا ، بہت میلا ہو جانا .

گِھناونا

گھِنَونا، قابلِ نفرت، ذلیل، جس سے گھن آئے، میلا، گندہ، غلیظ

گِھناؤنا پَن

گھنا پن ہونا ، کراہیت دار ہونا .

گِھناؤنا پَنا

گھنا پن ہونا ، کراہیت دار ہونا .

غِنائی شاعِر

ایسا شاعر جو طبعاً غنائیہ شاعری کی طرف راغب ہو .

غِنائی تَقاضا

غنائیت کی طرح فطری رجحان یا لگاؤ .

غِنائی شاعِری

وہ شاعری جس میں حُسن و عشق کے داخلی جذبات اور واردات کے بیان کے ساتھ غنا کی رعایت بھی ملحوظ رکھی جاتی ہے اس کے محرک پُرجوش جذبات ہوتے ہیں اس لیے یہ فکر یا استدلال کی بجائے انسانی فطرت کے جذباتی پہلو سے زیادہ واسطہ رکھتی ہے ، انگ : Lyrical Poetry.

غِنائی قُوَّت

تغمگی ، موسیقیت ، غنائیت .

غِنائی وِجْدان

غنائیت سے معمور ، طبی میلان ، نغمہ آفرینی کا طبعی جوہر ، فطری لیاقت .

غِنائِیَہ

(موسیقی) مختلف بندشوں پر مشتمل ایک مسلسل نظم یا نظموں کا مجموعہ جو کسی موقع یا موضوع کی مناسبت سے لحن سے پڑھنے یا سازوں کے ساتھ گانے کےلیے مزروں کیا گیا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَثِیف کے معانیدیکھیے

کَثِیف

kasiifकसीफ़

نیز - کَسِیف

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: كَسَفَ

کَثِیف کے اردو معانی

صفت، واحد

  • . رک : کثیف
  • کثافت والا، میلا، گندا، گدلا (لطیف کی ضد)
  • . بدحال ، بدنصیب
  • دبیز، ٹھوس، بھاری
  • (مجازاً) نجس، گندہ، ناپاک
  • . خستہ، ناتواں ، کمزور ، ناپاک ، گندا ، نجس

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَثِیف

. رک : کثیف

شعر

English meaning of kasiif

कसीफ़ के हिंदी अर्थ

کَثِیف کے مترادفات

کَثِیف کے متضادات

کَثِیف کے قافیہ الفاظ

کَثِیف کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَثِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَثِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone