تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشْتی راں" کے متعقلہ نتائج

طَشْتَری

چھوٹی رکابی، پلیٹ، تھالی

طَشْتَری لِکْھنا

(عملیات) کسی عامل کا چینی کی رکابی پر قرآن شریف کی آیتیں لکھ کر دینا (جس کو دھوکر پینے سے کئی امراض رفع ہوتے ہیں)

طَشْتَری نُما

طشتری کی شکل کا تہہ دار.

اُڑَن تَشْتَری

بیسویں صدی کے وسط میں خیال کیا جاتا تھا کہ فضا میں تشتری نما چیزیں موجود ہیں جو خلا میں موجود دوسرے ستارے کی کسی مخلوق کے چھوڑے ہوئے خفیہ میزائل، فریب ہائے نظر، قدرتی مظاہر یا گاڑیاں وغیرہ ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَشْتی راں کے معانیدیکھیے

کَشْتی راں

kashtii-raa.nकश्ती-राँ

اصل: فارسی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کَشْتی راں کے اردو معانی

صفت

  • کشتی بان ، کشتی کھینے والا ،کشتی چلانے والا، ملاح، ناؤ چلانے والا

Urdu meaning of kashtii-raa.n

  • Roman
  • Urdu

  • kashtiibaan, kushtii khene vaala, kashtii chalaane vaala, mallaah, naav chalaane vaala

English meaning of kashtii-raa.n

Adjective

  • boatman, sailor, the master or commander of a ship

कश्ती-राँ के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

طَشْتَری

چھوٹی رکابی، پلیٹ، تھالی

طَشْتَری لِکْھنا

(عملیات) کسی عامل کا چینی کی رکابی پر قرآن شریف کی آیتیں لکھ کر دینا (جس کو دھوکر پینے سے کئی امراض رفع ہوتے ہیں)

طَشْتَری نُما

طشتری کی شکل کا تہہ دار.

اُڑَن تَشْتَری

بیسویں صدی کے وسط میں خیال کیا جاتا تھا کہ فضا میں تشتری نما چیزیں موجود ہیں جو خلا میں موجود دوسرے ستارے کی کسی مخلوق کے چھوڑے ہوئے خفیہ میزائل، فریب ہائے نظر، قدرتی مظاہر یا گاڑیاں وغیرہ ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَشْتی راں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَشْتی راں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone