تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَشْٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَشْٹ کے معانیدیکھیے
کَشْٹ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دکھ، مصیبت، تکلیف
- محنت، مشقت
- افلاس، غربت
- برائی، زحمت
شعر
کشٹ ٹوٹے تو شاعری چھوٹے
آب ٹھہرے تو جم کے جھاگ لگے
ہو پریشاں نہ کوئی کشٹ اٹھا میرے لئے
یہ ہی بہتر ہے کہ تو دور ہو جا میرے لئے
دیکھ لے کتنے کشٹ اٹھا کر تیرے در تک پہنچا ہوں
دیکھ لے پپڑی ہونٹوں کی اور دیکھ لے چھالے پاؤں کے
English meaning of kashT
Noun, Masculine
- evil
- difficulty
- bad state of things
- penury, want, misery, wretchedness
- pain, uneasiness, affliction, acuteness of pain, agony, suffering, distress, hardship
- vehemence, violence
- inconvenience, trouble, labour, effort, pains
कष्ट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दुख, बाधा, मुसीबत, पीड़ा, तकलीफ़, आपत्ति, व्यथा; क्लेश
- मन में होनेवाला वह अप्रिय तथा दुःखद अनुभव जो किसी प्रकार के अभाव के कारण होता है, जैसे: उन्हें आँखों का कष्ट है, आजकल कष्ट में दिन बीत रहे हैं
کَشْٹ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَشْٹ)
کَشْٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔