تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشِش" کے متعقلہ نتائج

جَدّ

دادا، باپ کا باپ، مورث، مورث اعلیٰ (عموماً تراکیب میں مستعمل)

جَدَّہ

جَدّ کی تانیث، دادی، نانی

جَدّ اَعْلیٰ

بڑے دادا، دادؤں کے دادا، مورث اعلّی

جَدّی

جد سے منسوب یا متعلق، آبائی، موروثی

جَدُّ القَبِیلَہ

خاندان یا قبیلے کا مورث اعلیٰ

جَدّ فَروشی

باپ دادا کے نام پر فائدہ ھاصل کرنا

جَدّ و پِدَر

باپ داد.

جَدّی شَکْل

(نباتیات) موروثی صورت

جَدِّ صَحِیْح

دادا، پر دادا وغیرہ جن کا تعلق مورث سے صرف مردوں کے توسط سے ہو کسی عورت کا واسطہ نہ ہو

جَدِّ فاسِد

نانا، پرنانا وغیرہ کہ ان کے اور مورث کے درمیان کوئی عورت آ جائے، مثلاً دادی کا باپ

جَدِّ اَمْجَد

بزرگ دادا، تعظیم سے دادا کو کہتے ہیں

جَدّی پُشْتی

آبائی، موروثی جو پشتوں سے ترکے میں ملا ہو

جَدِّی جائداد

وہ جائداد جو بزرگوں سے ترکہ میں چلی آئی ہو

مُسَلْسَل جَدّ و جَہَد

سعی پیہم، لگاتار کوشش، جہد مسلسل

یَک جَدّ

ایک نسل کا ، ایک خاندان کا ۔

بازی جَدّ

جس کے آباؤ اجداد ایک ہوں ، ایک نسل کے ، ایک دادا کی اولاد ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَشِش کے معانیدیکھیے

کَشِش

kashishकशिश

اصل: فارسی

وزن : 12

کَشِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کھینچنے کی قوت، کھچاوٹ، کھینچ، قوت کشش
  • کھنچاؤ، لگاؤ، دل کشی، رغبت

    مثال - گلفام نے شادی کا لباس پہنا اور بیٹھک میں داخل ہوا اس کی کشش سے ہر ایک کے منھ کھلے رہ گئے

  • (کنایۃً) تکلیف، مصیبت، تنگی، پریشانی
  • تگ و دو، دوڑ دھوپ، جدوجہد، کشمکش
  • (عورت) ڈھیل، وقفہ
  • (کنایۃً) ان بن، جھگڑا، کھینچا تانی
  • (خطاطی) حرفوں کا کھنچاؤ، جیسے: ب، ش، ف وغیرہ کی کشش
  • (تصوّف) شدّت طلب، جذب، خضوع وخشوع

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of kashish

Noun, Feminine

  • pull, drawing power, drawing
  • attraction, pull, allurement, magnetism

    Example - Gulfam ne shadi ka libas pahna aur baithak mein dakhil hua uski kashish se har ek ke munh khule rah gaye

  • (Feminine) (Figurative) trial, difficulty, pressure
  • struggle, effort, attempt
  • (Feminine) pause, gap
  • (Feminine) (Figurative) contention, dispute
  • (Calligraphy) flourishing stroke as initial part of the letter ک, sweep or curve of a letter as in ش or ف, curve or sweep (of a letter in writing)
  • beauty, coquetry
  • lingering, tardiness, delay

कशिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खींचने की शक्ति, खिचावट, खींच, आकर्षण-बल
  • खिंचाव, लगाव, दिल लुभाने की क्रिया, किसी काम या बात की ओर होने वाली प्रवृत्ति या रुचि

    उदाहरण - गुलफ़ाम ने शादी का लिबास पहना और बैठक में दाख़िल हुआ उसकी कशिश से हर एक के मुँह खुले रह गए

  • (संकेतात्मक) तकलीफ़, मुसीबत, तंगी, परेशानी
  • दौड़-भाग करना, दौड़-धूप, संघर्ष, असमंजस या दुविधा की स्थिति
  • (संकेतात्मक) अनबन, झगड़ा, खींचातानी
  • (सुलेखन) वर्णों का खिंचाव, जैसे: ब, श, फ़ इत्यादि का आकर्षण
  • (सूफ़ीवाद) शिद्दत-ए-तलब, जज़्ब, ख़ुज़ू'-ओ-ख़ुशू' अर्थात अत्यधिक विनम्रता

کَشِش کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَشِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَشِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone