تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَسْب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَسْب کے معانیدیکھیے
کَسْب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی چیز کا حاصل کرنا، حصول، کمائی
- وہ چیز جو محنت و ریاضت سے حاصل کی جائے (جو وہبی نہ ہو)
- ہنر، فن
- پیشہ، کام
- تگ و دو، ریاضت و محنت، حصول معاش کے لیے کوشش، جد و جہد
- زن فاحشہ کا پیشہ
قریب ترین ہم صوتی الفاظ
شعر
کسب ہر دم کچھ نہ کچھ کرتی ہے روح
جیسا کل تھا آج میں ویسا نہیں
نازاں نہ ہو تو اس پر گر تجھ کو سنگ میں سے
گوہر نکالنے کا کسب و کمال آیا
لذت کم سواد کیا معنی
کسب کر یاس کو فضول سمجھ
English meaning of kasb
Noun, Masculine
- prostitution, whoring
- acquisition by labour, earning, gain, acquirement,
- struggle, endeavour, hard work
कस्ब के हिंदी अर्थ
کَسْب کے مترادفات
کَسْب کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَسْب)
کَسْب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔