تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَثافَتِ اِضافی" کے متعقلہ نتائج

تَطْہِیر

طہارت، پاکیزگی، پاک کرنا

تَطْہِیر ذات

(تصوف) اپنی ذات کو ظاہری اور باطنی نجاستوں کی آلودگی اور خودی سے پاک رکھنا اس طرح پر کہ اوس میں اپنی ذات کے موجود ہونے کا شائبہ بھی نہ رہے اور ذات حق میں فانی ہوجائے.

تَطْہِیری رَسْم

برائیوں یا مضرات سے پاک کرنے کا طریقہ، وہ طریقہ جس میں بدروحوں کے اثرات عملیات کے ذریعہ دور کیے جاتے ہیں.

تَطْہِیری

تطہیر (رک) سے منسوب (تراکیب میں مستعمل).

آیَتِ تَطْہِیر

قرآن پاک کے بائیسویں پارے میں سورۂ احزاب کی وہ آیت جس میں اہلِ بیت رسول کی پاکیزگی اور طہارت کا ذکر ہے (متن آیت: اِنَّما یُریدُ اللہُ لِیُذْہِبَ عَنْکُمُ الّرِجْسَ اَہْلَ الْبَیتِ و بُطَہِّرَ کُمْ تَطْہِیْراً)

چادَرِ تَطْہِیر

دختر رسول کریم حضرت فاطمہ زہرہ کی چادر، آیۂ تطہیر

اردو، انگلش اور ہندی میں کَثافَتِ اِضافی کے معانیدیکھیے

کَثافَتِ اِضافی

kasaafat-e-izaafiiकसाफ़त-ए-इज़ाफ़ी

وزن : 1212122

موضوعات: سائنس علوم

کَثافَتِ اِضافی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (سائنس) ایک نسبت جو ظاہر کرتی ہے کہ کوئی چیز پانی کے مقابلے میں کتنے گُنا بھاری ہے ، کسی چیز کی کثافت کو جو نسبت پانی کی کثافت سے ہوتی ہے اُسے کثافت اضافی کہا جاتا ہے ، وزن مخصوص.

English meaning of kasaafat-e-izaafii

Noun, Masculine

  • relative density

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَثافَتِ اِضافی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَثافَتِ اِضافی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone