تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَثافَت" کے متعقلہ نتائج

کَثافَت

میلا پن، نجاست، گندگی، غلاظت

کَثافَتِ نَوعی

(سائنس) دھات کا وہ وزن جس کا مقابلہ اس کے ہم مقدار پانی کے وزن سےکیا جائے.

کَثافَت پَیما

وہ آلہ، جس سے مادّہ کی اس مقدار کا پتہ چلایا جا سکے، جو جسم کے حجم کی اکائی میں موجود ہو، غلاظت کی مقدار کا پتہ لگانے والا آلہ

کَثافَتِ اِضافی

(سائنس) ایک نسبت جو ظاہر کرتی ہے کہ کوئی چیز پانی کے مقابلے میں کتنے گُنا بھاری ہے ، کسی چیز کی کثافت کو جو نسبت پانی کی کثافت سے ہوتی ہے اُسے کثافت اضافی کہا جاتا ہے ، وزن مخصوص.

ہَوا کی کَثافَت

ہوا کا بھاری پن ؛ (مجازاً) ماحول کی ناگواری ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَثافَت کے معانیدیکھیے

کَثافَت

kasaafatकसाफ़त

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: كَثَفَ

کَثافَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • میلا پن، نجاست، گندگی، غلاظت
  • لطافت کی ضد، میلا ہونا، گاڑھا پن
  • (سائنس) کسی جسم کے اکائی حجم میں مادّہ کی مقدار، مادّہ کی وہ مقدار (یا کمیتِ مادّہ) جو اس کے حجم کی ایک اکائی میں موجود ہو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَسافَت

دھندلا پن، تاریکی

شعر

English meaning of kasaafat

Noun, Feminine

  • denseness, thickness, grossness
  • impurity, untidiness
  • density
  • to be thick, abundance, fulness, repletion, foulness

कसाफ़त के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गाढ़ापन, गंदगी, प्रदूषण, मैला होना, स्थूलता, अशुद्धता, मलिनता, समलता, गैलापन, मोटाई, स्थूलता

کَثافَت کے مترادفات

کَثافَت کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَثافَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَثافَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone