تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَس کَسا" کے متعقلہ نتائج

کَس

آدمی ، شخص ، فرد ، کوئی.

کَس کَس

افراط کے اظہار کے لیے

کَس بَل

۱ . زور ، طاقت ، قوّت.

کَس دَم

۔مذکر کَسْ بل۔ ؎

کَس مَخَر

وہ چیز جس کا کوئی خریدار نہ ہوا

کَس مَشِنو

وہ جس کی بات سننے کے لیے کوئی تیار نہ ہو.

کَس کَس کے

خوب جان٘چ پرکھ کے.

کَس کَسا

کنکرملا ہوا، کِرکرا

کَش

کھین٘چنے والا ؛ برداشت کرنے والا (مرکبات میں مستعمل ، جیسے : محنت کش ، جفا کش وغیرہ)

کَسَنڈ

ایک قسم کی دھات ، سیسا.

کَسے

کوئی ایک شخص، چیز یا بات

کَس و کُو

ادنیٰ و اعلیٰ شخص، اچھا اور بُرا آدمی، یار، دوست

کَس بَھرا

۔صفت۔ مذکر۔ وہ شخص جو پیتل وغیرہ کے ظروف بناتا ہے۔

کَثِیفَہ

دبیز، ٹھوس

کَثِیف

کثافت والا، میلا، گندا، گدلا (لطیف کی ضد)

کَسا

تنا ہوا، کسنا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل، جیسے کسا جانا، کسا ہوا وغیرہ

کَس و ناکَس

ادنیٰ و اعلیٰ، خاص و عام، ایرا غیرا، ہر ایک، ہر کوئی

کَسُو

کَس مَیامیز

کسی کو نہ ملانے والا

قَش

کَسْمُوقا

ایک بوٹی ہے جو زمین پر بچھی ہوتی ہے جس کا چھتا بہت چھوٹا انگشت شہادت اور انگھوٹے کے پھیلاوے کے برابر ہوتا ہے.

کسب زر

کَسافَت

دھندلا پن، تاریکی

کَثافَت

میلا پن، نجاست، گندگی، غلاظت

کسوندی

کسونجا، ایک پودا جو برسات میں اگتا ہے

کَس ناشِنَاس

آدمی کو نہ پہچانے والا.

کَسَک

ہلکا ہلکا درد، ٹیس، ہلکی تکلیف، چبھن، خلش

کَسْتی

کَسْنی

(تعمیر) وہ سلاخ یا آلہ جس سے جھکاؤ روکا جائے.

کَس چَڑْنا

تقویت پہن٘چنا.

کَسینڈی

پانی گرم کرنے کا تنگ من٘ھ کی ٹھلیا کی وضع کا تان٘بے یا پیتل کا بنا ہوا ظرف ، تتیڑا ، تتیڑی گگری.

کَسِیا

کَسْمِیُوقا

ایک بوٹی ہے جو زمین پر بچھی ہوتی ہے جس کا چھتا بہت چھوٹا انگشت شہادت اور انگھوٹے کے پھیلاوے کے برابر ہوتا ہے.

کَسْل مَن٘د

ناساز، بدمزہ، نادرست، بگاڑ، خرابی (طبیعت یا مزاج کے لیے مستعمل)

کَس مَس کَرْنا

چڑھنا، معترض ہونا، کسمسانا.

کَسَوڑا

(تحقیراً) قصاب

کَس کے

جانچ اور امتحان کے بعد، پرکھنے کے بعد

کَسْبِ عِلم

کَسْبِ خَیر

۔(ف) مذکر۔ نیکی حاصل کرنا۔ ثواب کمانا۔

کسبِ ہنر

ہنر حاصل کرنا، ہنر پیدا کرنا، قابلیت و جوہر پیداکرنا

کَسْم پُرْس

ایسا شخص جس کا کوئی پرسان حال نہ ہو ، بے قدر ، ہیچ.

کَسْرِ نَفْس

انکسار طبع، اظہارعاجزی، عجز وانکسار

کَس کَر

جانچ اور امتحان کے بعد، پرکھنے کے بعد

کَسَک مَسَک

لچھ ، تھرک ، کسمساہٹ .

کَسَرْ مَسَر

ہچر مچر، پس و پیس، تذبذب، جھجک.

کَثْرَت سے

بکثرت، بہتات سے، زیادتی سے، افراط سے

کَسَر

نقص، خرابی

کَسْرَت

حفظ صحت اور جسمانی بہتری یا طاقت بڑھانے کی غرض سے کی جانے والی کچھ مخصوص قسم کی ورزشی سرگرمیاں، ورزش روزمرہ، روزانہ ریاضت، ریاضت، پہلوانی، لڑنت

کَثْرَت

زیادتی، بہتات، کثیر ہونا

کسکن

کسک، ہلکا ہلکا درد، ٹیس، ہلکی تکلیف، چبھن، خلش

کَسْرَہ

(قواعد) کسر، زیر کی حرکت، حرف کے نیچے کی حرکت، علامت

کَسْمَہ

ترشی (تراشی) ہوئی لٹ جو رخساروں پر بل کھا رہی ہو، وہ بال جن کو کتر کر اور خم دے کر رخساروں پر خوبصورتی کے واسطے رکھتے ہیں

کَسْب

کسی چیز کا حاصل کرنا، حصول، کمائی

کَسْر

(قواعد) زیر کی حرکت ، زیر کی آواز ، زیر، کسرہ.

کَسْل

سُستی، کاہلی، ماندگی، تکان، کمزوری، بیکاری

کَسَم

قسم

کَسَن

بندھن ، گرہ ؛ مراد : چولی.

کَسْرِ مُلتِف

(ریاضی) وہ کسر جس کے شمار کنندے یا نسب نُما یا دونوں عدد مخلوط یا کسر مضاف ہو، جیسے : ۳/۷، ۱/۲ ۲، ۳/۷ ۴، ۲/۳ ، وغیرہ

کَسْرِ مُفْرَد

(ریاضی) وہ کسر، جس کا شُمار کنندہ اور نسب نُما عدد صحیح ہو، جیسے : ۲/۵، سادی کسر

کَسْرِ عام

(ریاضی) وہ کسر، جس کا نسب نما عام ہو، اس سے کہ دس یا دس کی کوئی قوّت ہو یا اس کے سوا کچھ اور ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں کَس کَسا کے معانیدیکھیے

کَس کَسا

kas-kasaaकस-कसा

وزن : 212

کَس کَسا کے اردو معانی

صفت

  • کنکرملا ہوا، کِرکرا

فعل متعلق

  • کَس کر

English meaning of kas-kasaa

Adjective

कस-कसा के हिंदी अर्थ

विशेषण

क्रिया-विशेषण

  • कस कर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَس کَسا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَس کَسا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone