تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَرْوَٹیں بَدَلْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْوَٹیں بَدَلْنا کے معانیدیکھیے
کَرْوَٹیں بَدَلْنا کے اردو معانی
- ایک پہلو سے دوسرے پہلو پر لٹا دینا.
- پہلو بدلنا ، حالت بدلنا.
- کبھی اِس طرف کی کروٹ لینا کبی اُس طرف کی ، بستر پر بے قرار رہنا ، تڑپنا ، بیکل اور بے چین رہنا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَرْوَٹیں بَدَلْنا)
کَرْوَٹیں بَدَلْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔