تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کارْتُوس" کے متعقلہ نتائج

کارْتُوس

موٹے کاغذ وغیرہ کے خول کی بنی ہوئی نلکی جس کے سرے پر گولی یا چھرّے اور باقی میں باروت بھری ہوتی ہے اور اسے بندوق وغیرہ میں رکھ کر چلاتے ہیں، گولی

رَنْجَک کارْتُوس

(معماری) بھک روئی کا غیر قائم مرکب جس کے فتیلے میں بارود یا دیگر دھماکہ خیز اشیاء بھر کر پہاڑیاں اور ٹیلے کاٹ کر راستہ بنانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کارْتُوس کے معانیدیکھیے

کارْتُوس

kartoosकारतूस

اصل: انگریزی

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

کارْتُوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • موٹے کاغذ وغیرہ کے خول کی بنی ہوئی نلکی جس کے سرے پر گولی یا چھرّے اور باقی میں باروت بھری ہوتی ہے اور اسے بندوق وغیرہ میں رکھ کر چلاتے ہیں، گولی

شعر

Urdu meaning of kartoos

  • Roman
  • Urdu

  • moTe kaaGaz vaGaira ke Khaul kii banii hu.ii nalkii jis ke sire par golii ya chhure aur baaqii me.n baaruut bharii hotii hai aur use banduuq vaGaira me.n rakh kar chalaate hain, golii

English meaning of kartoos

Noun, Masculine

  • casing containing a charge and a bullet for small arms, cartridge

कारतूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बंदूक, रिवाल्वर आदि में रखकर चलाई जानेवाली धातु, दफ्ती आदि की बनी हुई खोली जिसमें धातु की गोली और बारूद भरा होता है
  • बंदूक, रिवाल्वर या तमंचे आदि में रखकर चलाई जाने वाली धातु, दफ़्ती आदि की बनी हुई खोली जिसमें बारूद एवं धातु की गोली भरी होती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کارْتُوس

موٹے کاغذ وغیرہ کے خول کی بنی ہوئی نلکی جس کے سرے پر گولی یا چھرّے اور باقی میں باروت بھری ہوتی ہے اور اسے بندوق وغیرہ میں رکھ کر چلاتے ہیں، گولی

رَنْجَک کارْتُوس

(معماری) بھک روئی کا غیر قائم مرکب جس کے فتیلے میں بارود یا دیگر دھماکہ خیز اشیاء بھر کر پہاڑیاں اور ٹیلے کاٹ کر راستہ بنانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کارْتُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کارْتُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone