تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَروڑ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَروڑ کے معانیدیکھیے
کَروڑ کے اردو معانی
عددی
- سو لاکھ، (ہندسوں میں: ۱۰۰۰۰۰۰۰)
- (مجازاً) بے حد، بے شمار
شعر
ممکن نہیں ہے یہ کہ بھرے کاسۂ طمع
دن میں کروڑ گھر جو پھرا دے گدائے حرص
میں نے پگ پگ تیری بلائیں لیں
میں نے پھونکے ورد کروڑ پیا
اسے چاہا تھا میں نے کہ روک رکھوں مری جان بھی جائے تو جانے نہ دوں
کئے لاکھ فریب کروڑ فسوں نہ رہا نہ رہا نہ رہا نہ رہا
English meaning of karo.D
Numeral
- crore, ten million
- (metaphorically) unlimited, countless, innumerable
करोड़ के हिंदी अर्थ
संख्यात्मक
- सौ लाख की संख्या, असीमित, अत्यधिक, असंख्य
کَروڑ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَروڑ)
کَروڑ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔